English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ground pea Noun مونگ پھلی ۔
Ground pearl Noun ایک قسم کا کیڑا جو زمین پر رہتا ہے ۔
Ground pig Noun ایک قسم کا چوہا ۔
Ground pigeon Noun زمینی کبوتر ۔
Ground pine Noun زمینی صَنوبَر ۔ یورپی پودوں کی ایک قِسم ۔ رال کی خُوشبُو رَکھنے والی پودینہ نُما جھاڑی ۔ ایک قِسم کا گَرگ یا پودا ۔
Ground plan Noun عمارت کی کِسی مَنزِل کا نَقشہ یا اِبتدائی خاکہ ۔
Ground plane Noun تظلیل کی افقی سطح ۔
Ground plate Noun سب سے نیچے کا پٹرا ۔
Ground plum Noun آلو چہ کی قسم کا ایک پھل ۔
Ground puppy Noun سمندر آبی ۔
Ground rat Noun ایک قسم کا چوہا ۔
Ground ray Noun ریڈیائی شُعاع جو نشر کرنے والے سٹیشن سے براہ راست اِس سٹیشن تک پہنچ جاتی ہے ۔
Ground rent کرایہ اراضی ۔ موقع محل کی مناسبت سے کرایہ ۔
Ground rope Noun رسہ جس سے کشتی کے نچلے حصے کو زمین سے باندھ دیتے ہیں ۔
Ground row Noun اسٹیج پر روشنی کی قطار ۔
Ground school Noun, Adjective گراوٴنڈ اسکول ۔ ایسا تعلیمی اِدارہ جِس میں ہوا بازی کی تعلیم و تَربیت کے دوران مُتعلّم نَظری پہلووٴں کے بارے میں تَربیت حاصِل کَرتا ہے ۔
Ground scratcher Noun دجا جی چڑیوں کا نام ۔
Ground sea Noun طغیانی سمندر جس کی وجہ معلوم نہ ہو ۔
Ground seine Noun پھینکواں جال ۔
Ground sel Noun گراوٴنڈ سیل ۔ عام طور پَر پیلے گُچھے دار پھُولوں والا پودا ۔
Ground shark Noun ایک قسم کی شارک جو سطح دریا پر نہیں آتی ہے ۔
Ground sloth Noun ناپید تنبل ۔
Ground snake Noun ایک قسم کا سانپ ۔
Ground sparrow Noun عصفور کی ایک قسم ۔
Ground spder Noun ایک قسم کا مکڑا جو پتھر کے نیچے رہتا ہے ۔
Ground spearing Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Ground speed Noun وہ رفتار جِس سے کوئی طیّارہ زمین کے اُوپر سے گُزرتا ہے ۔
Ground squirrel Noun گلہری کی قسم کا کترنے والا جانور ، ناقب ۔
Ground state Noun زمینی سَطَح ۔ کِسی ذَرّے کے نِظام کی مُمکِنہ سَب سے نِچلی توانائی کی سَطَح ۔
Ground state the lowest energy state of quantum mechanical system Phrase گراﺅنڈ سٹیٹ اساسی حالت ،مرکزہ جو یا مالیکیول کی سب سے زیادہ پائیدار توانائی حالت ۔