English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Grooved articulator | Noun | نالی دار تلفظ کار ۔ |
| Groover | Noun | جھَری بنانے والا ۔ رَخنہ ڈالنے والا ۔ |
| Grooviness | Noun | ایک راہ پر چلنا ۔ ایک راستے پر چلنا |
| Grooving | Noun | کھانچ یا نالی بنانا ۔ |
| Groovy | Adjective | زِندگی اور رویے میں مَعمول کے طریقے کو مُستَقلًا اپنانے کی طرف راجِع ۔ لَکیر کا فَقیر ۔ غیر مُتغیّر ۔ نِشاط انگیز ۔ ہیجان انگیز ۔ دِلکَش ۔ |
| Grope | Verb | ٹٹولنا ۔ کِسی شے کو اندھوں کی طرح تلاش کَرنا ۔ ٹٹول کَر معلوم کَرنا ۔ ٹٹول کَر راستہ معلوم کَرنا ۔ |
| Groped | Verb | تلاش کرنے کی کوشش کی ۔ |
| Gropher wood | Noun | ( امریکا ) چوب زرد ۔ وہ لکڑی جس سے کشتی ء نوح بنائی گئی تھی ۔ |
| Gropin gly | Adverb | ٹٹول کر ، ٹٹولتے ہوئے ۔ |
| Groroilite | Noun | مینگنیز کی ایک قسم ۔ |
| Gros de naples | Noun | ایک دبیز ریشمی کپڑا جو نیپل میں بنتا تھا ۔ |
| Gros grain | Noun | مضبوط دھاری دار ریشمی کپڑے کا تجارتی نام ۔ |
| Gros point | Noun | کرمچ پر آڑے ٹانکے کی کشیدہ کاری ۔ |
| Grosbeak | Noun | کَبیر المِنقار ۔ ایک قِسم کا چھوٹا پَرِندہ جِس کی چُونچ بَڑی اور مَضبُوط ہوتی ہے ۔ چھوٹی چِڑیوں کا کوئی جھُنڈ جو اپنی بَڑی اور نوکیلی چُونچ سے پہچانا جاتا ہے ۔ |
| Groschen | Noun | ایک آسٹریلیائی سِکّہ ۔ وہاں کے شلنگ کا سواں حِصَّہ ۔ ایک جرمن سِکّہ دس فیننگ کے برابر ۔ |
| Grosgrain | Noun | گَف پَٹّی ۔ ایک قِسم کا گاڑھا بُنا ہُوا ریشم یا ربان کا کَپڑا جِس کی بِنت کے تار بھَاری ہوتے ہیں لیکِن چَمَک بہت کَم ہوتی ہے ۔ اکثَر رِبن کے طور پَر اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| Gross | Adjective | کل مجموعی کٹوتی کے بغیر کل رقم کا بر خلاف خالص رقم کے جیسے کل آمدنی یا کل یافت فاش یا کھلی ۔ |
| Gross anatomist | Noun | واضح (جلی) تشریح |
| Gross assessment | تشخیص مالگزاری جمع ، خام ۔ خام جمع بندی ۔ | |
| Gross birth rate | مجموعی شرح پیدائش ۔ | |
| Gross death rate | مجموعی شرح اموات ۔ | |
| Gross defficency | Noun | مرض جلی |
| Gross earning | Adjective | خام آمدنی ۔ |
| Gross earnings | Adjective | جملہ مکسوبات ۔ |
| Gross income | Noun | جملہ آمدنی کسی شخص یا ادارے کے جملہ ذرائع مثلا اجرت یا تنخواہ منافع جات فروخت سے یافت یا جائیداد کی فروخت سود وغیرہ کٹوتی سے پہلے کل آمدنی ۔ |
| Gross inequalities of income | — | — |
| Gross interest | جملہ سود ۔ مجموعی سود ۔ غیر قانونی سود ۔ | |
| Gross investment | مجموعی سرمایہ کاری ۔ | |
| Gross loss | Adjective | مجموعی نقصان ۔ |
| Gross margin com | Adjective | پرچون فروش کے نفع کی شرح ۔ |