grosgrain – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گَف پَٹّی ۔ ایک قِسم کا گاڑھا بُنا ہُوا ریشم یا ربان کا کَپڑا جِس کی بِنت کے تار بھَاری ہوتے ہیں لیکِن چَمَک بہت کَم ہوتی ہے ۔ اکثَر رِبن کے طور پَر اِستعمال ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu