English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Grity sand Noun کنکریلی ریت
Grivet Noun گرِیوِٹ ۔ حَبش کا ایک چھوٹا سَبزی مائل بھُورے رَنگ کا بَندر ۔
Grivoiserie Noun عیاشی ۔ بیہودگی ۔ بد اخلاقی ۔
Grizel Noun نیک اور صابر بیوی ۔
Grizzle Noun بھورا ۔ یا خاکستری گھوڑا یا دوسرا مویشی ۔
Grizzled Verb چلایا ۔
Grizzly مہیب ۔
Grizzly bear Noun بھُورا ریچھ ۔ شُمال مَغربی امریکا کا بڑا وحشی بھُورے بالوں والا ریچھ ۔
Grm theory of disease a unifying concept that all diseases are caused by microorganisms traditionally referred to as germs Phrase بیماری نظریہ جرثومہ ، یہ نظریہ کے تمام امراض خورد بینی جانداروں کی وجہ سے لاحق ہوتے ہیں ۔
Grmas stain
Grnmous Adjective گاڑھا جسمیہ گہرے رنگ کا خون ۔
Groan Verb غرانا ، جدوجہد کرنا ۔
Groaned Verb جدوجہد کی ۔
Groaner Noun کَراہنے والا ۔ ہاۓہاۓ کَرنے والا ۔
Groaningly Adverb کَراہتے ہوۓ ۔ فَریاد کے ساتھ ۔
Groat Noun چاندی کا چھوٹا سکہ تقریباً تین آنے کا ، حقیر رقم ۔
Groat silver Noun ایک گروٹ کا انعام یا بخشش ۔
Groats Noun جو ۔ گَندُم ، یا کوئی اور اناج جِس کا چھِلکا اُترا ہُوا اور دانے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑوں کی شَکَل میں کَٹے ہوۓ ہوں ۔ دَلیا ۔
Grobian Noun بد تمیز بے تکا آدمی ۔ گنوار ۔
Grocer گروسر ۔ پنساری ۔
Grocer s itch Noun ہاتھوں کی ترکھجلی ۔
Groceritch Noun متعدی قسم کی سوزش جلد ، سبزی فروشوں کی خارش
Grocers itch
Grocers itch
Grocery Adjective پنساری کی دکان ۔
Grocery captain Noun جہاز کا کپتان ۔
Grocery shop Noun پنسار کی دوکان ۔
Groceteria Noun پنساری کی دکان جہاز گاہک خود چیزیں خرید کر پیسے رکھ دیتے ہیں ۔
Grockle Noun سیلانی خصوصاً انگلستان کے شُمالی علاقوں سے جنوب کی طرف آنے والا ۔
Groenendael Noun گرو نِنڈال ۔ بیلجیم کا ایک سیاہ رَنگ کا کُتا جو مویشیوں کی رکھوالی کَرتا ہے ۔