grosbeak – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کَبیر المِنقار ۔ ایک قِسم کا چھوٹا پَرِندہ جِس کی چُونچ بَڑی اور مَضبُوط ہوتی ہے ۔ چھوٹی چِڑیوں کا کوئی جھُنڈ جو اپنی بَڑی اور نوکیلی چُونچ سے پہچانا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu