English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Grotesquerie Noun مضحک ، بے ڈھنگی ، بے تکی چیز یا کام ۔
Grotesquery Noun مَضحک ۔ بے ڈھنگی ۔ بے تُکی چیز یا کام ۔ َمضحکہ پَن ۔
Grothic Noun دشمن صناعی
Grottius draper law گروٹیئس ڈریپر قانون ۔ یہ قانون بتاتا ہے کہ صرف جذب شدہ روشنی ( فوٹونز ) ہی کسی مادے میں موثر طور پر کوئی کیمیائی تبدیلی کی تحریک پیدا کرتی ہے ۔ تمام جذب شدہ روشنی کسی کیمیائی تبدیلی میں استعمال نہیں ہوتی ۔
Grotto Noun (شاعری ) غار ، کھوہ ۔
Grotto work Noun مصنوعی غار یا کھوہ جو سیپ سے آراستہ کیا جاتا ہے ۔
Grotty Adjective ناپسندیدہ ۔ نا مرغوب ۔ گندا ۔ بھدّا ۔ بھونڈا ۔
Grouch Noun بڑ بڑ انا ۔ جنگلی ، بڑ بڑ انے والا ۔
Grouch bag Noun ( عامیانہ) بیگ ، بٹوا ۔
Grouched Verb شکایت کی ، شکایت ہوا ۔
Grouchily Adverb چِڑچِڑے پَن سے ۔ افسُردگی سے ۔
Grouchiness Noun افسُردگی ۔
Grouchy Adjective چِڑ چِڑا ۔ بے اِطمینان ۔
Grouf Noun جسم کا شکمی حصہ ، شکم ۔
Ground Noun زمین کی سطح ۔ استَر ۔ زمین ۔ مَٹّی ، جھِیل ، سَمُندَر یا کِسی قطعہٴ آب کی تہ ۔ اراضی ۔ جاگیر ۔
Ground air Noun زیر زمینی ہوا ۔
Ground angling Noun بے تریا کے مچھلی مارنا ۔
Ground archil Noun ایک قسم کی کائی جو رنگنے میں کام آتی ہے ۔
Ground ash Noun ایش یا دیودار کا چھوٹا درخت ۔
Ground bable Noun لنگر کی زنجیر کا وہ حصہ جو سمندر کی تہ پر رہتا ہے ۔
Ground bailiff Noun کانوں کا منتظم یا نگہدار ۔
Ground bait Noun مچھلی کا چارہ ۔
Ground bass Noun نیچے سُروں کا نغمہ ۔
Ground bear Noun بھورا بھالو ۔
Ground beetle Noun زمینی بھونرا ، بھونروں کی ایک نوع ۔
Ground berry Noun ایک قسم کا گودے دار پھل ۔
Ground bird Noun دجاجی قسم کا کوئی پرند ۔
Ground box Noun چھوٹے قسم کے شمشاد ۔
Ground bundle Noun حرام مغز کے پاس اعصاب کے گچھوں میں سے ایک ۔
Ground cedar Noun دیودار کی قسم کا ایک پودا ۔