English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Grog | Noun | خمر آب ، پانی ملی ہوئی شراب ۔ |
| Grog blossom | Noun | زیادہ شراب خواری سے ناک پر پیدا ہونے والی سرخی ۔ |
| Grog shop | Noun | بھٹی ، شراب کی دکان ۔ |
| Groggery | Noun | خمر آب کی دکان ۔ |
| Groggily | Adverb | مَدہوشی سے ۔ لَڑکھڑاہٹ سے ۔ |
| Grogginess | Noun | مَدہوشی ۔ میخواری ۔ لَڑکھَڑاہَٹ ۔ تَزَلزُل ۔ |
| Groggy | شرابی متز لزل ۔ | |
| Grogram | Noun | گروگرم ۔ ریشمی اُونی کَپڑا ۔ ایک قِسم کا موٹا کَپڑا جو ریشم اور اُون کو مِلا کَر بَنتا ہے ۔ |
| Groin | Verb | ( آدمی کا ) بڑ بڑ انا ۔ |
| Groind loop | Noun | ہوائی جہاز کا اتر تے وقت ، اڑتے وقت یا چلتے وقت بے اختیار رُخ بدلنا ۔ |
| Groined | Adjective | پیغول دار ۔ |
| Groing | گروئن ۔ جنگھاسا ۔ | |
| Groining | Noun | مَتقاطع محرابوں کا طَرزِ تعمیر ۔ |
| Grok | Verb | گروک ۔ غوروحوض سے سمجھنا ۔ رابرٹ اے کی اصطلاح ۔ |
| Grom m et it | — | — |
| Grommet | Noun | کڑا ، واشر یا چھَلّا ۔ جو کِسی سُوراخ کو مَضبُوط کَرنے کے لیے یا سُوراخ میں سے گُزَرنے والی شے کو محجوز کَرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| Gromwell | Noun | گروم ویل ۔ بالوں جیسا جھاڑ نُما پودا ۔ اِس کے پھُول سُفید ،پیلے یا نیلے رَنگ کے اور بیج سَخت ہَموار قِسم کے ہوتے ہیں ۔ |
| Gront | English | غراہٹ ۔ ایک ( امریکی مچھلی ) ۔ |
| Groo groogru gru | — | — |
| Groofgrufe | — | — |
| Groom | Noun | دُولہا ۔ گھوڑوں کا مُہتمَم کوئی آدمی ۔ اصطبل کا مُہتمَم کوئی لَڑکا ۔ انگریزی شاہی گھَرانے کا ایک افسَر ۔ |
| Groomed | Verb | چرایا ۔ |
| Groomer | Noun | گھوڑے کو ملنے کا میکانکی کھریرا ۔ |
| Groomsman | Noun | شہ بالا ۔ دُولھے کا کَنوارا دوست جو حَسبِ رِواج نِکاح کے وقت ساتھ رہتا ہے ۔ |
| Groone optic | Noun | پرنالہ بصری |
| Groosly | Adverb | نہایت صاف طور پر ۔ بہ شدت ۔ بدتمیزی سے ۔ |
| Groove | Noun | نالی ۔ جھَری ۔ میزاب ۔ کھانچا ۔ دراڑ ۔ رَخنہ ۔ کِسی کی زِندگی کا معمول ۔ بَندَھا ٹِکا کام ۔ |
| Groove board | Noun | آرگن باجے کا بالائی تختہ ۔ |
| Groove saccus | Noun | چوتڑ کا جوف ، نشیب یا پرنالہ |
| Grooved | Adjective | ( تاریخ ) کھانچے دار ۔ |