gannet – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گینیٹ ۔ گانٹ ۔ قاز سفید ۔ بڑی جسامت کا سفید بحری پرندہ ۔ پروں کی نوک سیاہ رنگ کی ہوتی ہے دم خانہ نما ہوتی ہے ۔ یہ پرندے ساحلی چٹانوں میں جھنڈ کی صورت میں رہتے ہیں ۔ سمندری مچھلیاں ان کی خوراک ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جنوبی امریکا کے ساحل پَر بوبی کی طرح کے جال نُما پاوٴں کے بڑے پیراک پَرِندوں میں سے کوئی ایک ۔ قاز سُفید ۔ گانِٹ ۔ بوبی ۔

🔹 Roman Urdu