English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gang up Verb مُخالِفَت میں اکٹھے ہو جانا ۔
Gangbang لواطت کرنا ۔
Gangbanged لواطت کی ۔
Ganged Verb اکٹھے کیے یا ہوئے ۔
Ganged circuits two or more circuits whose controls are mechanically linked together for simultaneous operation Phrase گینگڈ سرکٹس ، دو یا دو سے زائد سرکٹس جنہیں یکساں اپریشن کے لیے میکانی ذریعے سے کنٹرول کیا جاتا ہے ۔
Ganger Noun کارکنوں کے گینک کا فورمین ۔
Gangetic Adjective دریاۓ گنگا سے مُتعلق ۔
Gangilo Adjective گینگلیو ۔ عقودی ۔ غدہ عصب سے متعلق ۔
Ganging Noun مشینوں یا آلات کو اِس طرح ترتیب دینا کہ وہ ساتھ ساتھ کام کریں جیسے کِسی ریڈیو سیٹ کے کنڈنسر ۔
Gangland Noun جرائم پیشہ عنصر ۔
Gangle Verb, Interjection بھدّی چال سے چلنا ۔ گندی چال سے چلنا ۔ بُری چال سے چلنا ۔ گھٹیا چال چلنا ۔
Ganglia abdomen Noun پیٹ کی اعصابی گرہ
Ganglia sin ganglion Noun لمفاوی تولید سے پیدا شدہ
Gangliar Adjective گلٹی جیسا ۔ گٹھلی جیسا ۔ رسولی نُما ۔
Gangliasthenia Adjective عصبی کمزوری ۔
Gangliated Adjective عقد دار ۔
Gangliform Adjective عقدہ نُما ۔ عقدہ شکل ۔
Gangling Adjective لَمبا تڑنگا ۔ بھَدے پَن کی حد تک لَمبا اور دُبلا شخص ۔ لاغر جِسم والا ۔
Ganglioblast Noun عقدی ناہض
Gangliocyte Noun عقدی خلیہ
Ganglioin otic Noun کان کے عصبہ میں گرہ بننا
Gangliolum Noun عقدہ والا
Ganglioma Verb لمف غدود کی سوزش ۔
Ganglion ایک لمبی غدود نما رسولی ۔
Ganglion call Noun نخاع کی گلٹیوں کے خلیے
Ganglion diversion Noun عطفہ عقدی
Ganglion geniculate Noun گھٹنے کی طرح خمیدہ گرہ
Ganglion phrenic Noun حجاجی گرہ
Ganglion plural ganglia a small mass of nerve tissue consisting of the cell bodies od a numbers of nerve cells
Ganglion stellate Noun عقدہ نجمیہ ، ستارہ نما گرہ