English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ganglion sympathetic Noun مشار کی گرہ
Ganglionary Adjective عقدہ دار ۔
Ganglionated Adjective گرہ خوردہ ۔ آبلہ دار ۔ اُبھار والا ۔
Ganglionectomy Adjective عمل جراحی کی مدد سے رگوں والی کسی بافت کا اخراج ۔
Ganglioneuroma Noun عصبی عقدہ خلیہ
Ganglionic Adjective عقدے کا ۔ گِرہ کا ۔
Ganglionic blockade Noun حرکت میں کمی (وٹامن بی کمپلیکس کی ایک قسم کی وجہ سے)
Ganglionic nervous system اعصاب نظام شرکی سڑاو دار خارش گلا ۔
Ganglionitis Noun سوزش عقدہ
Ganglioplegic Noun عقود میں جانے والی تحاریک کو روکنے والا عامل
Gangliosa radix Noun گردہ کی جڑ
Gangliosidosis Adjective بیٹا ڈی این ایسی ٹائل ہیکسو سامیڈیز نامی اینزائم کی کمی کی وجہ سے گی ایم ٹو نامی چربیلی شے کا کثیر اجتماع ۔
Gangliosympathectomy Noun مشار کی عقدہ براری
Ganglitis ganglionitis Noun سوزش عقیدہ
Gangloinated Adjective گِرہ دار ۔
Gangly Adjective تَکلا نُما ۔ لاغر اور ڈھیلے ڈھالے جِسم والا ۔
Gangosa Noun ناک اور حلق کی سوزش
Gangplank Noun جَڑ تَختہ ۔ ایک تَختہ جو کِسی جہاز تک آنے جانے کے لیے عارضی پُل کا کام دے ۔
Gangreen Noun خُورہ ۔ جِسمانی بافتوں کے حِصّے کی مَوت ۔ گوشت کا مُردہ ہو جانا ۔ گوشت کی رَنگَت میں تَبدیلی ، حَرکَت سے محرُومی اور اُس عُضو کا ٹھَنڈا ہو جانا ۔ چوٹ یا دورانِ خُون کی ناقَص کارکَردَگی کی وَجَہ سے کِسی بافت کا مَفلُوج ہو جانا
Gangrel Adjective آوارہ گرد ۔
Gangrena osis Noun منہ کی سڑن ، منہ کا آکلہ
Gangrene Noun جسم کے کسی حصّہ کے گوشت کی سڑن ، فساد ، نسیخ ۔
Gangrene abscess Noun آکلہ ، مُردہ بافتوں میں پھوڑا
Gangrene death Verb جسم کی کسی بافت کا حصہ کا کام نہ کرنا ناقص دوران خون یا چوٹ کی وجہ سے مفلوج ہو جانا ۔
Gangrene diadetic Noun غانغرائے ذیا بیطسی
Gangrene hospital Noun ہسپتال کی کنگرین
Gangrene scent Adjective سڑا ہوا ۔ گلا ہوا ۔ ناسور دار ۔
Gangrenosa derlock Noun مردہ بافتوں کی وجہ سے سوزش جلد
Gangrenosis Noun آکلہ بننا
Gangrenous Adjective نا سور دار ، گلا ہوا ، سڑا ہوا ۔