English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gregorian caleudar | Noun | پوپ گریگوری کا اِصلاح کردہ نِظام تقویم جو مغربی مُلکوں میں آج کل رائج ہے ۔ |
| Gregorian chant | Noun | گریگورین حَمدیہ گیت ۔ سادہ طَرز کا حَمدیہ راگ جو رومَن کیتھولک کلیساوٴں میں گایا جاتا ہے ۔ |
| Gregorian epoch | Noun | کریگری سنہ جو ۱۵۸۲ء سے شروع ہوتا ہے ۔ |
| Gregorian style | Noun | نیا نظام تقویم ( یعنی گریگری کا ) ۔ |
| Gregorian telescope | Noun | ایک عکس انداز ۔ آئینہ دار دوربین جِس میں روشنی ایک ذیلی آئینے سے مُنعکس ہو کر اصل آئینے کے ایک سوراخ میں سے گُزرتی ہے ۔ |
| Gregorianist | Noun | پوپ گریگری سیز دہم کے راگ کے استعمال کا حامی ۔ |
| Gregory powder | — | — |
| Gregorygregory powder | — | — |
| Greige | Noun, Adjective | کورا کَپڑا ۔ گراژ ۔ بُنا ہُوا کَپڑا ۔ |
| Greisen | Noun | ایک قسم کا سنگ خارہ ۔ |
| Gremial | Noun | ایک ریشمی رومال جو بعض مذہبی تہواروں کے موقع پر بشپ کی گود میں ڈال دیا جاتا ہے ۔ |
| Gremlin | Noun | گریملن ۔ کوئی ناقابلِ وضاحَت اِنتشاری اثَر ۔ ایک فَرضی بَدرُوح جِس کا اوّلین تَذکَرہ دُوسری جَنگِ عظیم میں ہوا بازوں نے میکانکی دُشواریوں کے سِلسِلے میں کیا ۔ |
| Grenad | Noun | ( طباخی ) ایک قسم کا کھانا جس میں بچھڑے کے گوشت کے ٹکڑے اور کبوتر کا گوشت وغیرہ ملے ہوتے ہیں ۔ |
| Grenade | Noun | چھوٹا شل یا بم کا گولہ ۔ نارنجک ۔ شیشے کا ظرف جس میں کیمیاوی اجزا بھر کر پھینکتے ہیں ۔ حقہ ۔ |
| Grenade bomb | — | — |
| Grenadier | Noun | دستی بم پھینکنے والا سپاہی ۔ شاہی پیادہ فوج کی پہلی رجمنٹ ۔ ایک قسم کی مچھلی ۔ |
| Grenadierial | Adjective | گرنیڈئر کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
| Grenadine | Noun | ایک قسم کا کھانا جس میں بچھڑے کا گوشت اور مرغ ہوتا ہے ۔ |
| Grenadinered | — | — |
| Grenado | Noun | شیشے کا ظرف جس میں کیمیاوی اجزا بھر کر پھینکے جاتے ہیں ۔ |
| Grenatitegrantite | — | — |
| Grep | Noun | گریپ ۔ گلوبل ریگولر ایکسپریشن پرنٹ کا مخفف ۔ ایک یونیکس کمانڈ جسے کِی ورڈ کی مدد سے ایک فائل یا فائلز سرچ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
| Gresham s law fin | Adjective | معاشیات گریشم کا قانون ۔ |
| Greshams | — | — |
| Greshams law | — | — |
| Greshams law | — | — |
| Gress | Verb | ترقی کرنا ۔ بہتر ہونا ۔ |
| Gressorial | Adjective | روِندہ ۔ بعض پَرِندوں کے پیروں کی چَلنے کے لیے موزونیت ۔ چَلنے والا ۔ چَلنے کا ۔ |
| Gressorialgresorious | — | — |
| Greves | Noun | ٹانگوں کی زرہ ۔ |