English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Greenfly | Noun | ہری جُوں ۔ نیلی جُوں ۔ رُوکھ جوں یا اِن کی نوع ۔ |
| Greengage | Noun | گرین گیج ۔ ایک قِسم کا آلوچہ جِس کا چِھلکا سَبز یا زَرد مائل سَبز ہوتا ہے ۔ اِس کا گُودا رَس دار اور سَبزی مائل ہوتا ہے ۔ |
| Greengrocer | Noun | سَبزی فروش ۔ پھَل فروش ۔ کُنجڑا ۔ |
| Greengrocery | Noun | سَبزی فروشی ۔ پھَل فروشی ۔ کُنجڑا پَن ۔ |
| Greenhead | Noun | جِنس کی کوئی ڈنک مارنے والی مکھی ۔ آسٹریلیا کی چیونٹی ۔ |
| Greenheart | Noun | امریکا کے مدارینی درختوں میں سے کوئی خصوصاً اوکوٹیا روڈیائی ۔ اِن میں سے کِسی کی سخت لکڑی ۔ |
| Greenhorn | Noun | نادان ۔ بے وقوف ۔ سادہ لوح ۔ جاہِل ۔ ناتَجَربہ کار ۔ |
| Greenhornism | Noun | نا تجربہ کاری ۔ |
| Greenhouse | Noun | شیشے کا پود گھر جِس میں پودوں کو پرورش کی جاتی ہے ۔ خضرا خانہ اثر ۔ سورج کی حرارت کا زمین کی نِچلی فِضا میں محبوس ہو جانا ۔ |
| Greening | Noun | ایک قِسم کا سیب جِس کا چِھلکا پک کَر بھی سَبز رہتا ہے ۔ |
| Greenish | Adjective | سَبزی مائل ۔ کِسی قدر بھُورا ۔ ناتَجَربہ کار ۔ |
| Greenish expansion | Noun | سبزی مائل بلغم |
| Greenishness | Noun | سَبزیت ۔ بھولا پَن ۔ ناتَجَربہ کاری ۔ |
| Greenkeeper | Noun | گولف کے میدان کا نِگراں ۔ گولف کے میدان کی نِگرانی کرنے والا ۔ گولف کے میدان کی رکھوالی کرنے والا ۔ |
| Greenlaver | Noun | ایک بحری گھاس جو کھائی جاتی ہے ۔ |
| Greenless | Adjective | بے سبزہ ۔ بے ہر یاول ۔ |
| Greenlet | Adjective | سبز سہرہ (پرند) ۔ |
| Greenly | Adverb | سَبزہ سے ۔ نا پُختگی سے ۔ |
| Greenness | Noun | سَبزی ۔ ہَرا پَن ۔ ناتَجَربہ کاری ۔ |
| Greenockite | Noun | گرینو کائٹ ۔ ایک کمیاب معدن جِس میں کیڈیم سَلفائیڈ ہوتا ہے ۔ جو قَلمی صُورت میں مِلتا ہے ۔ |
| Greenockite cadmium | — | — |
| Greenroom | Noun | آرام گھَر ۔ گرین رُوم ۔ تھیئٹر میں اَسٹیج کے قریب ایک کَمرہ جِس میں اداکار فارِغ لَمحات میں آرام کَرتے ہیں ۔ اداکاروں کی خَلوَت گاہ ۔ |
| Greens | ساگ ۔ | |
| Greensand | Noun | ریگ اخضَر ۔ سَبز ریت ۔ گیلی سانچا مَٹّی ۔ ریگ سَنگ کی ایک قِسم ۔ |
| Greenshank | Noun | ایک قِسم کی بڑے بھاری جِسم کی ٹیڑی ۔ |
| Greensick | Adjective | ہرا روگی ۔ |
| Greensickness | Noun | ہَرا روگ ۔ یَرقانِ ابیض ۔ خُون کی کَمی کی بیماری جِس میں رَنگ پیلا اور سَبزی مائل ہو جاتا ہے ۔ |
| Greenstick fracture | Noun | ہڈی کا ایک سرا کا ٹوٹ جانا اور دوسرے سرے کا خم کھا جانا ، جب ٹوٹی ہوئی ہڈی سطح پر بھی زخم پیدا کرتی ہے |
| Greenstone | Noun | گُردہ پَتھّر ۔ گہرے سَبز رَنگ کی مُختَلِف آتِشیں چٹانوں میں سے ایک جو اپنے اندر کلورائٹ رکھنے کے سَبَب سَبز ہو جاتی ہیں ۔ |
| Greenstuff | Noun | نباتات ۔ سبزیاں ۔ ترکاریاں ۔ |