English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Grey goose Noun جنگلی ہنس ۔
Grey gray Adjective خاکستری ، بھُورا ، سنسان ، اُداس ۔
Grey groat Noun کم قیمت (کوئی چیز ) ۔
Grey hair are death s blossom
Grey hair are deaths blossom
Grey market کمیاب اشیاء کا مہنگی شرح پر ملنے کا بازار ۔
Grey matter Noun دماغ مغز دماغ ، دماغ کا خاکستری مادہ مخ ۔
Grey matter brain spinal cord Phrase گرے میٹر ، مہریوں کے مرکزی عصبی نظام کی باتیں جو کہ ریشے دار ہوتی ہوتی ہیں اور ان کے اندر مےمتفرک خلیاتی اجسام ہوتے ہیں اور عصبی خلیوں کے دانے ہوتے ہیں ۔
Grey millet Noun ایک قسم کا پودا جس کے بیج پہلے بطور دوا استعمال ہوتے تھے ۔
Grey mullet Noun شاہ ماہی کی ایک قسم ۔
Grey oak Noun رہن
Grey powder Noun پارے اور کھریا کا سفوف ۔
Grey russet Noun موٹا بھورے رنگ کا کپڑا ۔
Grey shorts and red westsons blazer and savour my happiness with conscious relish
Grey stonegraystone
Grey tin بھورا رنگ ۔
Grey walnut شمالی امریکا کے ایک گری دار پھل کا درخت ۔
Grey wether Noun سنگ ریزی ۔
Grey wethers ریتیلے پتھر کا صخرہ جو ڈیون شائر وغیرہ میں پایا جاتا ہے ۔
Greybass
Greybeard Noun بوڑھا آدمی ۔ شراب پینے کی پتھر کی صراحی ۔ تلسی بیل ۔
Greyed Verb سرمئی ہوا ۔
Greyfriar Noun فَرانسِسکی راہَب ۔ فَرانسِس کے مَسلَک کا راہَب ۔
Greygray
Greyhoud Noun نازی کتا ۔ ایک قسم کا شکاری کتا ۔
Greyhound Noun تازی کُتا ، شکاری کتا ، کٹہرا ، جنگلا ، سیخ دار انگیٹھی ، آتش دان ۔
Greyhound fox Noun سب سے بڑی اور بہادر قسم کی لومڑی ۔
Greyhound racing Noun ایک جدید شرط کا کھیل جس میں مصنوعی خرگوش دوڑائے جاتے ہیں اور تازی کتے پیچھا کرتے ہیں ۔
Greyish Adjective خاکستری سا ۔ بھورا سا ۔ سرمئی جیسا ۔
Greyishgrayish