grep – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گریپ ۔ گلوبل ریگولر ایکسپریشن پرنٹ کا مخفف ۔ ایک یونیکس کمانڈ جسے کِی ورڈ کی مدد سے ایک فائل یا فائلز سرچ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu