English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Grevesgraves
Grevillea robusta Noun سلک اوک
Grew Verb بڑھا ، اگا ۔
Grewia گريووا ۔ فالسہ
Grewia asiatica Noun فالسہ ۔
Grewia asiatica restita Noun دھمن ، دھامن ، خرسی
Grewia betulifolia Noun گنگار ، گنگر
Grewia bicolor Noun بیہول ، بیخا
Grewia elastica Noun دھمن ، دھامن ، خرسی
Grewia glabra Noun دھمنی ، ککی
Grewia oppositifolia Noun بھیول ، بیول ، دھمنا ، بھیل
Grewia populifolia Noun گوندری ، چبینی ، گنگار ، گنگر ، گنگو ، گوانجی
Grewia salvifolia Noun بیہول ، بیخا
Grewia subinaequalis Noun فالسہ
Grewia tenax Noun چبینی ، گنگار ، گنگر ، گنگو ، گوانجی ، گوندری
Grewia villosa Noun جالیدار ، دھودن ، کشکاسری ، تمتھار
Grey Verb سرمئی ہونا ۔
Grey area occupation Adjective وہ پیشہ جس میں نہ پورا ہاتھ سے کام ہو اور نہ ہی اس سے چھٹکارا بلکہ بین بین صورت ہو ۔
Grey backgreyback
Grey beared Adjective ضعیف ۔ عمر رسیدہ ۔
Grey coat Noun خاکستری کپڑے پہننے والا ۔ خصوصاً کیمبرلینڈ کا کسان ۔
Grey coat hospital Noun ایک خیراتی اسکول جس کے طالب علم خاکستری کپڑے پہنتے ہیں ۔
Grey coated Adjective خاکستری کپڑے پہنے ہوئے ۔
Grey crow Noun تاجدار کوّا ۔
Grey duck Noun بڑ بطخ ۔
Grey eminence Noun پس پردہ قوت رکھنے والا ۔
Grey falcon Adjective خاکستر رو ۔ تھکا ماندہ ۔
Grey fly Noun ایک قسم کا بھو نرا ۔
Grey fowl Noun بھٹ تیتر ۔
Grey frier Noun فرالسکن طریق کا راہب ۔