English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Greensward | Noun | سبزہ زار ۔ چمن ۔ ہری گھاس کا تختہ ۔ |
| Greenswarded | Adjective | سَبزہ سے بھَر پور ۔ |
| Greenth | Noun | سبزہ ۔ گھاس ۔ ہریاول ۔ روئیدگی ۔ |
| Greenweed | Noun | ایک گھنی جھاڑی جِس میں گہرے زرد پھول لگتے ہیں ۔ |
| Greenwich | Noun | انگلستان کے صوبہء کینٹ کا ایک شہر جس میں سرکاری رصد گاہ ہے ۔ گرینچ ۔ |
| Greenwich mean time | Noun | وقت جِس کا حِساب گرینچ میں دوپہر کے وقت سے یعنی دِن کے نِصف سے لگایا جاتا ہے ۔ |
| Greenwich stars | Noun | وہ ستارے جو بحری تقویم نجومی میں قمری تخمین میں کام آتے ہیں ۔ |
| Greenwich time | Noun | گرینچ کا وقت ۔ معیاری وقت ۔ نِصفُ النَہار ۔ اِنگلَستان کا معیاری وقت ۔ |
| Greenwood | Noun | ہرا بھرا جنگل ۔ خصوصاً فراریوں کی آماجگاہ کے طور پر ۔ |
| Greeny | Adjective | سبزی مائل ۔ زرد مائل بہ سبز ۔ ہلکے سبز رنگ یا ہلکے سبز رنگ کا ۔ |
| Greenyard | Noun | آوارہ مویشیوں کا باڑا ۔ بندی خانہ ۔ کانجی ہاوٴس ۔ |
| Greese the palm | رِشوت دینا ۔ مُٹھی گَرَم کَرنا ۔ | |
| Greet | Verb | سَلام کَرنا ۔ آداب کَرنا ۔ تَسلیمات کَرنا ۔ مُبارکباد دینا ۔ |
| Greeted | Verb | سلام کیا ۔ |
| Greeter | Noun | خُوش آمدید ، سَلام ، آداب کہنے والا ۔ |
| Greeting | Noun | سَلام و آداب ۔ تہنیت یا تَسلیمات جو غیر موجود شَخص کی طرف سے بھیجی جاۓ ۔ |
| Greffier | Noun | رجسٹرار ۔ محرر ۔ افسر رجسٹری ۔ |
| Greffotome | Noun | انسجہ پیوند ، بافتوں کی پیوندکاری کرنے کا آلہ |
| Gregal | Adjective | گلے سے متعلق ۔ |
| Gregalegrigalegrecale | — | — |
| Gregarine | Noun, Adjective | گریگرین ۔ پروٹو زوا کے گروہ میں سے ایک جو حَشرات اور قَشریوں کے طفیلی ہوتے ہیں ۔ |
| Gregarious | Adjective | غول یا گروہ میں رہنے والا ، صحبت پسند ، ملنسار ، اکٹھا اُگنے والا ، گلے کے متعلق ۔ |
| Gregariously | Adverb | صُحبَت پَسَندی سے ۔ مِلَنساریت سے ۔ غول پَسَندی سے ۔ |
| Gregariousness | Noun | بَزم آرائی ۔ غول پَسَندی ۔ صُحبَت پَسَندی ۔ |
| Gregegreig | — | — |
| Gregma | چندیا ۔ | |
| Grego | Noun | ایک موٹا کوٹ ۔( عامیانہ) موٹا اُور کوٹ ۔ |
| Gregorian | Adjective | پوپ گریگری اول سے متعلق ۔ جے گریگری کی دور بین سے متعلق ۔ |
| Gregorian caleendar the calendar in common use in the western world | Phrase | گریگرین ، کلینڈر ، مغربی دنیا میں تمام استعمال ہونے والا کیلنڈر ۔ |
| Gregorian calendar | Noun | پوپ گریگری کا اصلاح کردہ نظام تقویم ۔ |