English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Graphic limits | Noun | گرافک لمٹس ۔ کمپیوٹر سکرین پر گرافکس سافٹ وئیر پروگرام میں ایک گرافیکل امیج کی بائونڈری ۔ |
| Graphic method | ترسیمی طریقہ ۔ | |
| Graphic tellurium | Noun | دیکھو: sylvanite |
| Graphicacy | Noun | نقشہ بینی یا نقشہ جات وغیرہ کی تفہیم ۔ |
| Graphical | Adjective | نقشوں کی صورت میں ترسیمی ۔ خاکوں وغیرہ کی صورت میں ترسیمی ۔ |
| Graphical analysis | ترسیمی تجزیہ ۔ | |
| Graphical construction | Noun | گرافی عمل ۔ ترسیمی عمل ۔ |
| Graphical kernel system | Noun | گرافیکل کرنل سسٹم ۔ کمپیوٹر گرافکس کا ایک معیار جسے اے این ایس آئی اور آئی ایس او نے تسلیم کیا جو تفصیل بتانے مینی پلیٹنگ سٹور کرنے اور گرافیکل امیجز ٹرانسفر کرنے کا تعین کرتا ہے ۔ |
| Graphical methods | Noun | ترسیمی طریقہ ۔ ریاضی کے کِسی سوال کا جواب معلُوم کرنے کے لیے حِساب لگانے کے بِجاۓ شکلیں کھینچنا ۔ |
| Graphical user interface | Noun | گرافیکل یوزر انٹرفیس ۔ ایک بصری کمپیوٹر ماحول جو پروگرامز فائلز اور گرافیکل امیجز کے ساتھ آپشنز جیسے کہ آئیکونز مینیوز اور سکرین پر ڈائیلاگ باکسز وغیرہ کی نمائندگی کرتا ہے ۔ |
| Graphically | Adverb | نقشوں اور تصویروں کے ساتھ ، تفصیلی طور پر ، وضاحت کے ساتھ ۔ |
| Graphicalness | Noun | شرح و بسط سے ہونا ۔ ہوبہو ہونا ۔ |
| Graphice adapter | Noun | گرافکس ایڈاپڑ ۔ ایک ویڈیو ایڈاپڑ جو الفانو میرک کریکٹرز کے ساتھ ساتھ گرافکس دکھانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
| Graphicness | Noun | تَرسیمیت ۔ حَرفیت ۔ |
| Graphics | Noun | تَرسیمیات ۔ علمِ تَرسیم ۔ فَنِ تَرسیم ۔ علمِ نَقش کَشی ۔ ڈرائینگ کا عِلم ۔ |
| Graphics accelerator | Noun | گرافکس ایکسیلریٹر ۔ ایک ویڈیو ایڈاپڑ جس میں ایک گرافکس کو پروسیسر ہوتا ہے ۔ |
| Graphics character | Noun | گرافکس کریکٹر ۔ ایک کریکٹر جسے دوسروں کے ساتھ ملایا جاسکتا ہے تاکہ سادہ گرافکس تخلیق کیے جاسکیں جیسا کہ لائنز باکسز اور شیڈڈیا سالڈ بلاکس ۔ |
| Graphics controller | Noun | گرافکس کنٹرولر ۔ ای جی اے او وی جی ے ویڈیو ایڈا پٹرز کا حصہ جو کمپیوٹر کو ویڈیو ایڈاپٹرز کا حصہ جو کمپیوٹر کو ویڈیو بفرتک رسائی کی اجازت دیتا ہے ۔ |
| Graphics coprocessor | Noun | گرافکس کو پروسیسر ۔ ایک مخصوص مائیکروپروسیسر جو کچھ ایسے ویڈیو ایڈاپٹرز میں شامل ہوتا ہے جو سی پی یو سے ملنے والی ہدایات کے ردعمل میں گرافیکل امیجز وغیرہ بناسکتے ہیں مثلا لائنز اور فلڈ ایریاز تاکہ سی پی یو دوسرے آپریشنز انجام دے سکے ۔ |
| Graphics data structure | Noun | گرافکس ڈیٹا سٹرکچر ۔ ایک ڈیٹا سٹر کچر جو ایک گرافیکل امیج کے ایک یا زائد ایلیمینٹس کے بیان کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ |
| Graphics engine | Noun | گرافکس انجن ۔ ایک ڈسپلے ایڈاپٹر جو ہائی سپیڈ گرافکس کی متعلقہ پروسیسنگ سے نبردار آزما ہوتا ہے جس سے یہ سی پی یو کو دوسرے ٹاسکس کے لیے فارغ چھوڑ دیتا ہے ۔ |
| Graphics mode | Noun | گرافک موڈ ۔ آئی بی ایم پی سی جسے کمپیوٹرز پر ایک ایسا ڈسپلے موڈ جس میں لائنز اور کریکٹرز پکسل در پکسل بنائے جاتے ہیں ۔ |
| Graphics primitive | Noun | گرافکس پریمٹیو ۔ ایک ڈرائنگ ایلیمنٹ جیسا کہ ٹیکسٹ کریکٹر قوس یا ایک کثیرالاضلاعی شکل جسے ایک یونٹ کی طرح سے بنایا اور مینیپولیٹ کیا جاتا ہے اور دوسرے پریمٹیوز سے ملاکر ایک امیج بنایا جاتا ہے ۔ |
| Graphics printer | Noun | گرافکس پرنٹر ۔ ایک پرنٹر مثلا لیزر انک جیٹ یا ڈاٹ میٹرکس امپیکٹ پرنٹر صرف ٹیکسٹ کریکٹرز کے علاوہ پکسل بائی پکسل بنائے جانے والے گرافکس بناسکتا ہے ۔ |
| Graphics tablet | Noun | گرافکس ٹیبلٹ ۔ ایک ڈیوائس جو گرافکس پوزیشن ان پٹ کے لیے انجینئرنگ ڈیزائن اور تصویری ایپلیکیشنز میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Graphics terminal | Noun | گرافیکس ٹرمینل ۔ ایک ٹرمینل جو گرافکس کے ساتھ ساتھ ٹیکسٹ دکھانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
| Graphitci acid | Noun | ترشہ جو گرافیٹ پر پوٹاشیم کلوریٹ اور نائٹرک ایسڈ کے عمل سے بنتا ہے ۔ |
| Graphite | Noun | کاربن کی ایک قِسم ۔ گریفائٹ ۔ پَنسِل کا سُرمہ ۔ |
| Graphite carbon | گریفائٹ کاربن ۔ لوہے یا سٹیل میں یا ان کے ساتھ تحلیل ہونے والا کار بن ۔ | |
| Graphites | Verb | کالا سیسہ ۔ |