graphics engine – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گرافکس انجن ۔ ایک ڈسپلے ایڈاپٹر جو ہائی سپیڈ گرافکس کی متعلقہ پروسیسنگ سے نبردار آزما ہوتا ہے جس سے یہ سی پی یو کو دوسرے ٹاسکس کے لیے فارغ چھوڑ دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu