English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Grape stone
Grape sugar Verb انگور کی چینی ۔
Grape sugar Verb انگور کی چینی ۔
Grape tree
Grape weevil
Grape worm grape moth
Grapefruit Noun چکوترا ۔ چکوترے کا درخت ۔ بڑا ، گول اور زرد رنگ کا پھل جس میں تیزابی مہک ہوتی ہے ۔
Grapeless Adjective بے انگور ۔ جس میں انگور کا ذائقہ نا ہو ۔
Grapelet Noun چھوٹا انگور ۔
Grapery Noun انگور کی بیل ۔ انگور کا باغ ۔
Grapes Name انگور ۔
Grapes are sour Phrase ہاتھ نہ پہنچے تھوہ کوڑی ۔
Grapes do not ripe in the rays of the moon Idiom انگور چاند کی شُعاعوں میں نہیں پکتے ۔
Grapes from thorns Idiom بُرے سے اچھا ۔
Grapeshot Noun چھوٹے ڈھلواں لوہے کے گولوں کا گُچّھا جو توپ کے گولے کے طور پَر اِستعمال ہوتا تھا ۔ انگوری چھَرّا ۔
Grapevine Noun انگوری بیل ۔ وہ بیل جِس پَر انگور لگتے ہیں ۔ غیر مُصَدقّہ خَبَر ۔ بے بُنیاد خَبَر ۔ افواہ ۔
Grapeys Noun گاﺅمچھلی کا گوشت ۔
Graph Noun گراف ۔ پروگرامنگ میں ایک ایسا ڈیٹا سٹرکچر جوزیرویا کئی نوڈز اور زیرویا کئی ایجز پر مشمتل ہو جو نوڈز کے جوڑ پئیرز کو ملاتے ہیں ۔
Graph paper Noun گراف پیپر ۔ تَرسیمی کاغذ ۔ ایک قِسم کا کاغذ جِس پَر عمودی اور اُفقی لکیریں ہوتی ہیں ۔ اِن خانوں میں گراف بناۓ جاتے ہیں ۔ قَرطاسِ تَرسیم ۔
Grapheme Noun تَرسیمہ ۔ حَرف ۔ حُرُوفِ تہجّی کی سب سے چھوٹی تحریری اکائی ۔ تحریری اکائیوں کا مَجموعہ جو ایک صوتیہ کی صُورت میں ظاہِر ہوں ۔
Graphic Adjective مشرح ، واضح ، ہو بہو ، نقشہ کشی اور مصوّری کا ۔
Graphic al
Graphic art Noun ترسیمی آرٹ ۔ گرافک آرٹ ۔
Graphic arts Noun تَرسیمی فَنُون ۔ بَصری فَنُون جِن میں پیش کَش مَستوی سطحوں پَر کی جاتی ہے ۔ مُصَوری میں ۔ ڈرائینگ میں ۔
Graphic arts com Adjective ترسیمی فنون بصری فنون جن میں پیش کش طباعت تزئین یا تحریر مستوی سطحوں پر کی جاتی ہو جیسا کہ مصوری یا ڈرائینگ میں ۔
Graphic character Noun گرافک کریکٹر ۔ کوئی بھی ایسا کریکٹر جو کسی نظر آنے والی علامت سے ظاہر کیا جائے جیسا کہ آسکی کریکٹر ۔ گرافک کریکٹر اور گرافکس کریکٹر ایک جیسے نہیں ہوتے ۔
Graphic design Noun کتابوں وغیرہ کی تیاری میں تصاویر الفاظ اور تزئین کو یکجا کرنے کا فن ۔
Graphic formula Noun ترکیبی فارمُولا ۔ کیمیائی ترکیب ظاہِر کرنے کا طریقہ ۔
Graphic gold ore tellurium
Graphic granite Noun تحریر سنگ خارہ ۔