graphical kernel system – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گرافیکل کرنل سسٹم ۔ کمپیوٹر گرافکس کا ایک معیار جسے اے این ایس آئی اور آئی ایس او نے تسلیم کیا جو تفصیل بتانے مینی پلیٹنگ سٹور کرنے اور گرافیکل امیجز ٹرانسفر کرنے کا تعین کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu