English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Granulomatosis Noun بکثرت گلٹیوں کا بننا
Granulomatous Adjective اُریکی سَلعہ کا ۔ اُریکی سَلعہ سے مُتعلّق ۔
Granulomatous inflammatory Noun زخم کے بیچ میں بڑا سا دانہ اور اس کی سوزش
Granulomere Noun رنگے ہوئے خشک خون کے پلیٹ لٹ کا درمیانی حصہ
Granulometric Adjective ریت وغیرہ کے ذرّات کے حُجم اور اِن کی تقسیم کی بابت ۔
Granuloplastic Noun دانے بننا
Granulopoiesis Noun خون میں دانہ دار خلیوں کی کثرت
Granulosa Noun دانہ دار خلیوں کا طبقہ
Granulosa membra Noun مسام دار جھلی
Granulose دانہ دار ۔ دانہ بافتہ ۔
Granulosis Noun دانہ دار خلیوں کا بننا
Granulosis bacterium Noun دانے بنانے والا جرثومہ
Granulosum cell Phrase بیضہ دانی کی جھالروں کا ذراتی خلیہ
Granum Adjective گرینم ۔ لونہ ۔ کلوروپلاسٹ کا حصہ جو کلوروفل مالیکیولز رکھتا ہے ۔ روشنی میں ضیائی تالیف کا عمل سرانجام دیتا ہے ۔
Grape گريپ ۔ انگور
Grape berry moth
Grape cure Noun انگوری علاج
Grape cure Noun انگوری علاج
Grape eater
Grape fern
Grape fruit Noun چَکوترہ ۔ گرے پھَل ۔ خُوردنی ، بڑا ، گول اور زَرد رَنگ کا پھَل جِس میں تیزابی مہک ہوتی ہے ۔ چکوترے کا درخت ۔
Grape fruit Noun چَکوترہ ۔ گرے پھَل ۔ خُوردنی ، بڑا ، گول اور زَرد رَنگ کا پھَل جِس میں تیزابی مہک ہوتی ہے ۔ چکوترے کا درخت ۔
Grape fungus Noun انگوری سماروغ ۔
Grape hop
Grape hopper
Grape hyacinth Noun عنبی سُنبَل ۔ ایک پھُول دار پودے کی قِسم جِس کے نیلے پھُول چھوٹے انگوروں کی مانِند ہوتے ہیں ۔
Grape hyacinth Noun عنبی سُنبَل ۔ ایک پھُول دار پودے کی قِسم جِس کے نیلے پھُول چھوٹے انگوروں کی مانِند ہوتے ہیں ۔
Grape louse
Grape shot
Grape sour Noun غورو ، داکھ