English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Graphitic Adjective گریفائٹی ۔ پینسل کے سُرمے کا ۔
Graphitic carbon Noun گرافیتی کاربن ۔
Graphitization Noun سُرمہ سازی ۔ گریفائٹ بنانے کا عمل ۔ گریفائٹ سازی ۔
Graphitize Verb سُرمے میں بدلنا ۔ گریفائٹ میں تَبدیل کَرنا ۔ جیسے فولاد میں موجود کاربَن کے حِصّے کو ۔
Graphitoid al
Grapholite Noun سلیٹ کی کوئی قسم جس پر لکھا جا سکے ۔
Graphologic al
Graphologist Noun تحریر شناس ۔ ماہِرِ تحریریات ۔
Graphology Noun ہاتھ کی تحریر سے چال چلن عادات واطوار کا اندازہ لگانا ، تحریر سے کردار و سیرت معلوم کرنا ۔
Graphomania Noun (لسانیات) ترسیم زدگی ۔
Graphometer Noun زاویہ پیما ۔
Graphomotor aphasia Noun لکھنے کی صلاحیت نہ ہونا
Graphonomy Noun (لسانیات) ترسیمات ۔
Graphophone Noun تَرسیم صوت ۔ گرافو فون ۔ فونو گراف مشین کی ایک قِسم ۔ گرامو فون ۔
Graphorrhea Noun جنون تحریر ، سیلاب تحریر
Graphoscope Noun تحریر بیں ۔
Graphospasm Verb لکھنے والوں کے دائیں ہاتھ کا عصبی درد ۔
Graphotype Noun اُبھرا ہوا بلاک ۔ ابھرا ہوا بلاک بنانے کا طریقہ ۔
Graphy Noun کوئی چیز لِکھنے یا کھینچنے کا طریقہ ۔
Graplolite Noun ایک قسم کا متحجر نباتی حیوان ۔
Grapnel Noun چھوٹا لنگ جِس میں چار نوکیں ہوتی ہیں ۔ پُرانے زمانے میں اِس سے دُشمن کا جہاز پھنسا لیا جاتا ہے ۔
Grapolitic Adjective متحجر نباتی حیوان سے متعلق ۔ متحجر نباتی حیوان دار ۔
Grappa Noun گریپا ۔ ایک قِسم کی اطالوی برانڈی جو انگوری عرق کی تَلچھَٹ سے بنائی جاتی ہے ۔
Grapple Verb کشتی کرنا ۔
Grapple plant Noun جنوبی افریقہ کی ایک بوٹی ۔
Grapple shot
Grapple with Verb اپنے جہاز کو دشمن کے جہاز سے مظبوط باندھنا ۔ جہاز کے نزدیک آنا ۔ کام سنبھالنا ۔ پورا کرنے کی کوشش کرنا ۔ قابو میں لانے کی کوشش کرنا ۔
Grappled Verb کشتی کیا ۔
Grappler Noun پکڑنے والا ۔ آنکڑا ۔ (عامیانہ) ہاتھ ۔
Grappling Noun پکڑنا ۔ جکڑنا ۔ گُتھم گتھا ۔ کانٹا ۔