graph paper – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گراف پیپر ۔ تَرسیمی کاغذ ۔ ایک قِسم کا کاغذ جِس پَر عمودی اور اُفقی لکیریں ہوتی ہیں ۔ اِن خانوں میں گراف بناۓ جاتے ہیں ۔ قَرطاسِ تَرسیم ۔

🔹 Roman Urdu