English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Granularly Adverb دانہ دارانہ ۔ دانہ داری سے ۔
Granularyity Noun دانے کی شکل ۔ دانہ دار ہونا ۔
Granulate Verb دانہ دار کَرنا ۔ چھوٹی چھوٹی ڈھیریاں بنانا ۔ دانہ دانہ کَرنا ۔ کھُردرا کَرنا ۔
Granulate up Noun انگُور بندھنا ۔ انگُور آنا ۔ زخم بھرنا ۔ کِسی چوٹ کے بعد زخم ٹھیک ہونے کا وہ مرحلہ جب جِلد پر کھرنڈ جمنے سے پہلے ایک دانہ سا بن جاتا ہے ۔
Granulated Verb دانہ دار کیا انگور لایا ۔
Granulated glass Noun دانہ دار شیشہ ۔
Granulated sugar دا نہ د ار شکر ۔
Granulatio Noun انگور بندھنا ، زخم بھرنا ، (لاطینی)
Granulation Noun کوٹنے کا عمل ۔ دانہ دار بنانے کا عمل ۔ دانہ سازی ۔ ریزہ سازی ۔ انگورِ زخم ۔ ذَرّہ باری ۔
Granulation summer Noun دانے دار گید ، رمد جیبی
Granulation tissue Noun کھَرَنڈ ۔ انگور ۔ دانہ دار بافت ۔ ایسی بافت جو صحت یابی کے عمل کے دوران میں بَنتی ہے ۔دانہ دار شکل کی بافت ۔
Granulative Adjective کھُردرا ۔ دانہ دار ۔
Granulator Noun دانہ دار بنانے والا ۔ کھُردرا بنانے والا ۔
Granule Noun دانہ ۔ ریزہ ۔ دُنکا ۔ ذَرّہ ۔ حبہ ۔ دَانک ۔
Granule cs
Granules Noun درانہ ۔ حُبہ ۔ ذرہ ۔ جِسمانی خُلیے کے اندر پیدا ہونے والے چھوٹے چھوٹے ذرات ۔
Granuliferous Adjective دانہ زا ۔ زرہ زا ۔
Granulite Noun دانہ دار پَتھّر ۔ سنگ دانہ دار ۔ ایک مَقلّب چٹان جو یکساں دانوں پَر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔ فِلَسبار اور کوارٹز کی بنی ہوئی چٹان ۔
Granulitic Adjective سنگِ دانہ دار کا ۔ سنگِ دانہ دار کے مُتعلّق ۔
Granulo جزو ترکیبی بمعنی دانہ دار ۔ دانہ سا ۔
Granulocyte Noun ذَرَّہ خُلیہ ۔ دانوں یا گَرَینولز پر مُشتَمِل خُلیہ
Granulocytemia Noun خون میں دانے دار خلیوں کی زیادتی
Granulocytes Adjective گرینو لو سائٹس ۔ ذرہ خلیات ۔ خون کے سفید ذرات جن میں دانے دار سائٹو پلازم ہوتا ہے ۔ یہ جسم کو مدافعت اور حاظتی رد عمل مہیا کرتے ہیں ۔
Granulocytic Adjective ذَرّہ خُلیہ کا ۔ ذَرّہ خُلیہ سے مُتعلّق ۔
Granulocytopenia Noun گَرَینولوسائیٹس کی کَمی
Granulocytopioetic Noun خون میں دانہ دار خلیات والے
Granulocytopoiesis Noun خون میں دانہ دار خلیات کا بننا
Granulocytosis Noun خون میں دانہ دار خلیات کی زیادتی
Granuloma Noun دانہ دار سَلعہ ۔ گَرَینولَیسَن نَسیج کا بَنا ہُوا ناسُور
Granuloma inguinal اُربی، چڈے کا دانہ دار سلعہ، چڈا یعنی ران کے بطن کے ساتھ جوڑ، ران کا جنکشن جو پیٹ سے ہوتا ہے، پیغول سے متعلق، گرینولیشن نسیج کا بنا ہوا ناسور