English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Goot but let me tell you more about it | — | — |
| Gopher | Noun | ناقب ۔ گوفر ۔ چوہا ۔ گلہری ۔ سانپ ۔ وغیرہ جو زمین کھود کر رہتے ہیں ۔ |
| Gopher drift | Noun | بے ضابطہ طور پر رگ معدن کی تلاش ۔ |
| Gopher hole | Noun | پل کا سوراخ ۔ بے ضابطہ کھدائی ۔ |
| Gopher or gopher | Noun | گوفر ۔ ٹیکسٹ والی معلومات کی تلاش کرنے والی اور پیش کرنے والی انٹرنیٹ یوٹیلٹی جوان سب کو صارف کے لیے ایک مراتبی مینیوز کی شکل میں دکھاتی ہے جہاں سے یوزر ڈائون بوڈ اور ڈسپلے کی جاسکنے والی سب مینیو یا فائلز کا انتخاب کرتا ہے ۔ |
| Gopher server | Noun | گوفر سرور ۔ ایک سافٹ وئیر جو ایک گوفر یوزر مینیوز اور فائلز مہیا کرتا ہے ۔ |
| Gopher site | Noun | گوفر سائیٹ ۔ انٹرنیٹ پر ایک کمپیوٹر جس میں گوفر سرور کام کرتا ہے ۔ |
| Gopher snake | Noun | مار موش خور ۔ گوفَر سانپ ۔ امریکا کا غیر زہریلا سانپ ۔ |
| Gopherspace | Noun | گوفرسپیس ۔ انٹرنیٹ پر انفارمیشن کا ایک کلی سیٹ گوفر کی مدد سے ان تک مینیوز اور ڈاکومنٹس کی شکل میں رسائی حاصل کی جاسکتی ہے ۔ |
| Goral | Noun | ہمالیہ کا بز مرِگ ۔ |
| Gorblimey | Noun, Interjection | فجائیہ ۔ حیرت یا غُصے وغیرہ کے اِظہار کا کلمہ ۔ ایک نرم ٹوپی عبادت کے وقت پہنی جانے والی ۔ |
| Gorcock | Noun | سرخ بھٹ تیتر ( نر ) ۔ |
| Gorcrow | Noun | مردار خوار کوا ۔ |
| Gorden setter | Noun | گورڈن سیٹر ۔ لمبے بالوں اور سیاہ رنگ کے شِکاری کُتوں کی نَسَل جو اسکاٹ لینڈ میں تیّار کی گئی ۔ |
| Gordh needle | Noun | ٹیکے بار بار لَگانے والی ڈایافرام کے ساتھ وَریدی سُوئی |
| Gordian | Adjective | گارڈیس سے منسوب ہے جس نے گرہ باندھی تھی جس کو سکندر نے تلوار سےکاٹ ڈالا ، مشکل ، دشوار ۔ |
| Gordian knot | Noun | وہ گرہ جو گارڈین نے باندھی تھی ۔ |
| Gordon setter | Noun | ایک شِکاری کُتا جو بندوقچی پالتے ہیں ۔ نیز اِس کی نسل ۔ |
| Gore | Verb | سینگ سے زخمی کر دینا ، جما ہوا لہو ، تکونی زمین ۔ |
| Gored | Verb | زخمی کیا ۔ |
| Gorge | Noun | گلا ، حلق ، تنگ راستہ ، نگلنا ، ندیدوں کی طرح کھانا ۔ |
| Gorge circle | Noun | تدویر ہذلولی نما کے سب سے چھوٹے حصے کا محیط ۔ |
| Gorge rises | Noun | غصہ آتا ہے ۔ خون کھولتا ہے ۔ |
| Gorged | Verb | زیادہ کھایا ۔ |
| Gorgelet | Noun | پرند کے گلے پر رنگین دھبا ۔ |
| Gorgeous | Adjective | بھڑکیلا ، چمکیلا ، زرق برق ، مرصع اور رنگین عبارت ۔ |
| Gorgeously | Adverb | شان و شوکت سے ۔ رنگین بیانی سے ۔ |
| Gorgeousness | Noun | شان وشوکت ۔ رنگینی ۔ |
| Gorgerete | Noun | (جراحی) ایک آلہ جراحی ۔ جو پتھر وغیرہ نکالنے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Gorget | Noun | (جراحی) ایک آلہء جراحی جو پتھر نکالنے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ |