English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Goose dung ore | Noun | فولادی گیسر انٹ جس میں چاندی ہائی جاتی ہے ۔ |
| Goose egg | Noun | صفر ۔ انڈا ۔ اتھلیٹک اور دوسرے مُقابلوں میں صفر ، جو کھیل میں حِصّہ نہ لینے کی نِشاندہی کَرتا ہے ۔ |
| Goose file | Noun | اکبری صف ۔ |
| Goose fish | Noun | ایک قسم کی مچھلی ۔ |
| Goose flesh | Noun | خوف زدگی ۔ ٹھٹھراہٹ ۔ پَر نُچے ہَنس کی طرح جِلد کی خراب حالَت ۔ سَردی یا خوف کے باعث رونگٹے کھَڑے ہونے کی حالَت ۔ |
| Goose foot | Adjective | گوز فٹ ۔ خرفہ ۔ چھوٹا سا بے بو پودا ۔ ہمالیہ کی وادی میں پایا جاتا ہے ۔ خودرو ہے لیکن اسے کاشت بھی کیا جاتا ہے ۔ پتے کھائے جاتے ہیں ۔ پھل دانے دار ہوتا ہے ۔ معمولی سا چپکا ہوا چھلکا پتلا ہوتا ہے ۔ |
| Goose grass | Adjective | گوز گراس ۔ کتا گھاس ۔ نقرئی کائی ۔ دو فلقی پودا ہے اور پہاڑوں میں فراوانی سے پایا جاتا ہے ۔ |
| Goose grease | Noun | ہنس کا روغن ۔ |
| Goose neck | Noun | ہنس کی گردن سے مشابہ کوئی چیز ۔ |
| Goose necked | — | — |
| Goose pen | Noun | ہنس خانہ ۔ |
| Goose quill | Noun | ہنس کا پر ۔ ہنس کے پر سے بنا قلم ۔ |
| Goose skin | Adjective | سردی یا خوف سے رونگٹے کھڑے ہونے کی حالت ۔ |
| Goose step | Noun | ہَنس چال ۔ ایک فوجی مَشق جِس میں جِسم کا توازن ایک پاوٴں پَر ہوتا ہے ۔ |
| Goose teal | Noun | ایک قسم کی چھوٹی بط ۔ |
| Goose wing | Noun | ہنس کا بازو ۔ جہاز کے بادبان کا نچلا کنارہ ۔ |
| Goose winged | Adjective | ( بحری ) ( بادبان کا ) نچلا اور بیچ کا حصہ تنا ہوا ۔ |
| Gooseberry | Noun | ایک قسم کا انگور کی شکل کا پھل ۔ ایسی جھاڑیاں جن میں انگور کی شکل کے پھل ہوتے ہیں ۔ goose berry wineکا مخفف ۔ اتالیقہ ۔ |
| Gooseberry caterpillar | Noun | ایک قسم کا بھوا ۔ |
| Gooseberry louse | Noun | چھوٹا سا کیڑا جو فصل کٹتے وقت بہت ستا تا ہے ۔ |
| Gooseberry season | Noun | پٹاری کا موسم ۔ |
| Goosed | Verb | چھوا ۔ |
| Goosefoot | Noun | ہَنس پا ۔ خَرفہ ۔ پودوں کا ایک خاندان ۔ اِس پودے کے پَتے ہَنس کے پیر کی طرح کے ہوتے ہیں ۔ |
| Goosegrass | Noun | کُتا گھاس ۔ لیدا ۔ مسلی ہوئی ناکارہ گھاس ۔ |
| Gooseneck | Noun | ہَنس گَردَن ۔ ہَنس کی گَردَن کی طرح مُڑی ہُوئی شے ۔ جیسے نِکاسی نالی ۔ |
| Goosery | Noun | ہنسوں کے رہنے کی جگہ ۔ |
| Goosey | Adjective | بُدھُّو ۔ بے وقوف ۔ سادہ لوح ۔ |
| Goosish | Noun | احمق ۔ بے وقوف ۔ |
| Goosy | Adjective | بے وقوف ۔ سادہ لوح ۔ خوفزدہ ۔ ڈراہوا ۔ |
| Goot at | Phrase | میں اچھا ۔ |