English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Goofed | Verb | چھوا دبایا ۔ |
| Goofily | Adverb | بے وقوفی سے ۔ حماقت سے ۔ سادہ لوحی سے ۔ |
| Goofiness | Noun | سادہ لوحی ۔ حماقت ۔ جہالت ۔ |
| Goofy | Adjective | بے وقوف ۔ احمق ۔ سادہ لوح ۔ بُدھُّو ۔ گدھا ۔ |
| Goog | Noun | انڈا ۔ نشے میں دُھت ۔ فُل ٹُن ہوا شخص ۔ |
| Goog friday | Noun | گُڈ فرائی ڈے ۔ جُمعۃُ المُبارک ۔ جُمعۃُ الخیر ۔ ایسٹر سے پہلے کا جُمعہ ۔ عیسائیوں کا ایک مُتبرّک دِن ۔ |
| Goog humored | — | — |
| Goog natured | — | — |
| Goog naturedly | — | — |
| Goog night | رات کا سلام ۔ | |
| Verb | ایسی گیند پھنیکنا جو آف کی طرف مڑنے والی ہو ۔ | |
| Google eyed | Adjective | جس کی انکھیں باہر نکلی ہوئی ہوں ۔ |
| Googly | Noun | (کریکٹ) وہ گیند جو بظاہر پیروں کی طرف سے مڑنے والی ہو مگر ٹانگوں کی طرف مُڑے ۔ |
| Googol | Noun | دس کی سوویں قوت ۔ غیر اِصطلاحی ۔ |
| Gook | Noun | گَرد ۔ غلاظَت ۔ کوئی بھی چِپکنے والا یا لزج مائع ۔ |
| Gool jail | Verb | سزا دینا ۔ قید کرنا ۔ جیل بھیجنا ۔ |
| Goolie | Noun | فوطہ ۔ بٹّا ۔ سنگ ریزہ ۔ پتھر کا ٹُکڑا ۔ |
| Goon | Noun | بُدھُّو ۔ شُہدا ۔ کوئی بے وقوف ۔ احمق ۔ غُنڈا ۔ |
| Goon ind | Adjective | غنڈا خصوصا ایسا شخص جسے مزدوروں کے تنازعات میں مخالفین پر دھونس جمانے کے لیے استعمال کیا جائے ۔ |
| Gooodness | Noun | نیکی ۔ خوبی ۔ اچھائی ۔ |
| Goop | Noun | بدّھو ۔ بوڑم ۔ اوَّل جلول آدمی ۔ |
| Goopy | Adjective | کم عقل ۔ بیوقوف ۔ کم سوچ رکھنے والا آدمی ۔ |
| Goosan | Noun | جِسے آئرن ہیٹ بھی کہتے ہیں ۔ |
| Goosander | Noun | بطخ دَندان دار ۔ شُمالی نِصف کُرے کا بطخ نُما پَرِندہ جِس کی چونچ تیز اور دانے دار ہوتی ہے ۔ |
| Goose | بڑی بطخ ۔ | |
| Goose barnacle | Noun | صدف ماہی ۔ |
| Goose bill | Noun | کتا گھاس ۔ اراقیطون ۔ ایک قسم کی گھاس جو کپڑوں میں چمٹ جاتی ہے ۔ |
| Goose bone | Noun | ہنس کی ہڈی ۔ |
| Goose chase | Noun | بیکار جستجو ۔ |
| Goose club | Noun | وہ کلب جس میں غریبوں کو جو تھوڑا سا چندہ دیتے ہیں ہنس مل جاتا ہے ۔ |