English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gory dew Noun بہت چھوٹا سرخ جلبک ۔
Gos goshawkکا مخفف ۔
Gos lettuce Noun کاہو ۔ شبرم ۔ ایک قسم کا پودا ۔
Gosh Interjection بَخُدا مَعمُولی قَسَم ۔ حیرت کا فجائیہ ۔ توصیف کا فجاٰئیہ ۔
Goshad Name کشاد ۔ خوشی مسرت کا میابی وکا مرانی ۔
Goshawk Noun قوشِ قِزل ۔ چَرغ ۔ ایک قِسم کا بڑا چھوٹے پنکھ والا باز ۔ جو کبھی شکار کے لیے اِستعمال ہوتا تھا ۔
Goshby gosh
Goshen دولت اور فراوانی کا گھر ۔ روشن اور منو ر مقام ۔
Goshi Name گوشی ۔منسوب بہ گوشی ۔ ایک محصول کانام ۔
Goshing green Noun زردی مائل ہرا رنگ ۔
Gosip Noun جی او ایس آئی پی ۔ گورنمنٹ اوپن سسٹمز انٹرکنکشن پروفائل کا مخفف ۔
Goslet Noun چھوٹی بط کی جنس ۔
Gosling Noun ہنس بچہ ۔ نوجوان اور نا سمجھ ۔ آویزیہ ۔
Gosling colour green
Gosoypii cortex Noun کپاس کی جڑ کا چھلکا
Gospel Noun انجیل ۔ حَضرَت عیسیٰ اور اُن کے حواریوں کی تعلیمات کا خُلاصہ ۔ عیسائی الہام ۔
Gospel oath Noun حلف (انجیل ہاتھ میں لے کر اٹھایا جائے) ۔
Gospel shop Noun میتھو ڈسٹ (methodist)کا گرجا ۔
Gospel side Noun گرجے کی قربانی گاہ کا شمالی پہلو ۔
Gospel trith انجیل کے حقائق ۔ کوئی بات جو انجیل کی طرح سچی ہو ۔ آیت ۔ حدیث ۔
Gospel truth Noun انجیل کے حقائق ۔ کوئی بات جو انجیل کی طرح سچی ہو ۔
Gospeler Noun گِرجے کا انجیل خواں ۔ ایسا شخص جو صِرف اپنے فِرقے کی انجیل کو صحیح مانتا ہو ۔
Gospeller Noun گرجے کا انجیل خواں ۔ انجیل کو اپنی اور پارٹی کی ملکیت سمجھنے والا ۔
Gospelless Adjective بے الہام ۔ بے عقیدہ ۔
Gosport Noun ایک لَچَکدار نلی جو ہوائی جہاز میں دو آدمیوں کے دَرمیان گُفتگُو کے لیے اِستعمال ہوتی ہے ۔
Goss Noun ایک قسم کے چینی ظروف ۔
Gossamer Noun جالا ۔ تارِ عنکبوت ۔ لُعابِ خُورشید ۔ شیطان کی ڈور ۔ ایک باریک جالا نُما شے ۔
Gossamered Adjective جالی دار ۔ مہین قسم کے جالے کا سا ۔ کمزور ۔
Gossamery Adjective جالے دار ۔ جالے کے مُتعلّق ۔ لُعابِ خُورشید کے بارے میں ۔
Gossan Noun سرخی مائل تحلیل شدہ چٹان ۔