English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gorgio Noun غیر جپسی ۔ ( جپسی کی زبان میں ) جو خانہ بدوش نہ ہو ۔
Gorgon Adjective خوفناک ۔ مہیب ۔
Gorgonacea Adjective گورگو نیسیا ۔ مرجانی ۔ مرجانی جانداروں کا ایک آرڈر ۔ سخت جلد کورل جن میں سی فینز ۔ سی فیدرز ۔ سی وہپس وغیرہ شامل ہیں ۔ بحر ہند اور بحرالکاہل میں پائے جاتے ہیں ۔
Gorgoneion Noun کارگن کے چہرے کی تصویر یا نقش جو یونانی آرٹ میں شیطان کی علامت ہے ۔
Gorgonia Noun (حیوانیات) مرجانی جانوروں کی ایک نوع ۔
Gorgonian Noun مرجانی جانور ۔
Gorgonize Verb پتھر بنا دینا ۔ سخت یا پتھریلا بنانا ۔
Gorgonzola Noun ایک قسم کی پنیر ۔
Gorgonzola cheese Noun گار گنز ولا پنیر ۔ ایک تیز خُوشبُو والی سُفید اطالوی پنیر کی قِسم ۔
Gorgonzola hall Noun (مزاحاً ) صرافہ ۔
Gorilla Noun بن مانس ، گوریلا بندر ۔
Gorillian Noun گوریلا سے مشابہ ۔ گوریلا سے متعلق ۔
Gorilloid Adjective گوریلے کی طرح ۔
Goring Noun کلی لگانا ۔ کلی ۔ کپڑے کے تکونے ٹکڑے کاٹنا ۔
Gorkh Name گورکھ: ایل ولہ اللہ کا نام ۔ حضرت دیوان گورکھ قادری ۔
Gormandize Noun بسیار خوری ، بہت زیادہ کھانا ، ٹھونسنا ، جانوروں کی طرح کھانا ۔
Gormandized Verb زیادہ کھایا ۔
Gormandizer Noun پیٹو ۔ بسیار خور ۔ پُر خور ۔ کھاوٴ ۔
Gormangormand
Gormless Adjective بیوقوف ۔ بے شعور ۔ بغیر عقل کے ۔
Gormlessly Adverb احمقانہ طور سے ۔ بیوقوفی طور سے ۔ ناسمجھی طور سے ۔
Gormlessness Noun حماقت ۔ بیوقوفی ۔ ناسمجھی ۔
Gorpher plum Noun لیموں کی ایک قسم ۔
Gorse Noun ایک خار دار جھاڑی جس کے پُھول زرد ہوتے ہیں ۔
Gorse bird linnet Noun سحرہ ۔ زقیقہ ۔
Gorse duck Noun آب چلیک بری ۔
Gorse kid Noun دار شیشعان کا گٹھا ۔
Gorsedd Noun ویلز وغیرہ میں بھاٹوں ، پادریوں کا جمگھٹا ۔
Gorsy Noun دار شیشعان سے بھرا ہوا ۔ دار شیشعان سے متعلق ۔
Gory لہولہان خون آلودہ ۔