goral – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہمالیہ کا بز مرِگ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہمالیہ کا بکرا ، ہِرن ، غورال جِسکے سینگ چھوٹے اور پیچھے کی طرف مُڑے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گورال ۔ غورال ۔ بز مرگ ۔ بکری جیسا ہرن ۔ سبزی خور ممالیہ ۔ ہمالیہ کے مغربی علاقہ میں پایا جاتا ہے ۔ جلد پر لمبے بال اور پر لمبے بال اور دم پھولی ہوئی روئیں دار ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu