goose foot – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گوز فٹ ۔ خرفہ ۔ چھوٹا سا بے بو پودا ۔ ہمالیہ کی وادی میں پایا جاتا ہے ۔ خودرو ہے لیکن اسے کاشت بھی کیا جاتا ہے ۔ پتے کھائے جاتے ہیں ۔ پھل دانے دار ہوتا ہے ۔ معمولی سا چپکا ہوا چھلکا پتلا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک قسم کا پودا جس کے پتے ہنس کے پاﺅں سے مشابہ ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu