English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Goods and chattels Noun ذاتی املاک ۔ ذاتی ساز و سامان ۔
Goods and chattles مال و اشیائے منقولہ ۔
Goods and services اشیاء و خدمات ۔
Goods are their that enjoy them Idiom گھر بار تمہارا پر کوٹھی کو ہاتھ نہ لگانا ۔
Goods are worth just as much as they can be sold for Phrase چیز کی قیمت اتنی ہی جانو جتنے میں وہ بک سکے
Goods clerk Noun, Adjective گڈس کلرک ۔
Goods in transit مال تجارت جو گاڑی میں لادا جا رہا ہو ۔
Goods in transit account Noun مال دوران راہ کھاتا ۔
Goods invoice بیچک مال ۔
Goods of all kinds are auctioned here Phrase یہاں ہر قسم کا سامان نیلام کیا جاتا ہے ۔
Goods office Noun مال گودام ۔
Goods on consignment مرسلہ مال ۔
Goods once sold will not be returned Phrase بیچا ہوا مال واپس نہیں ہو گا
Goods sent on consignment account Noun ترسیلی مال کھاتا ۔
Goods tariff Adjective شرح محصول مال اصلی چیز ضرورت کی چیز ۔
Goods train ۔
Goods words and no deeds Idiom صرف میٹھی باتیں بنانے سے کام نہیں چلتا ۔
Goods words fill not a sack Idiom گڑ کہنے سے مُنہ میٹھا نہیں ہو سکتا ۔
Goodsafe catch
Goodwife Noun گھر کی مالکہ ۔ اچھی بیوی ۔ گھر کی سر براہ ۔
Goodwill Noun خیر اندیشی ۔ مقبولیت عام ۔ خیر سگالی ۔ خیر خواہی ۔ ساکھ ۔
Goodwill account Noun تجارتی ساکھ کھاتا ۔
Goody Noun بڑی بی ، نیک بخت عورت ، میٹھی روٹی ۔
Goody good نیکی کا دم بھرنے والا ۔ اپنے کو پارسا ظاہر کرنے والا ۔ جس کا اوڑھنا بچھونا مزہب ہو ۔
Goody goody
Goodyear Noun جوتا سازی کا طریقہ ۔ (جس میں سول اور بے تابہ باہر کے سول کے ساتھ سلے ہوتے ہیں ) ۔
Goodyness Noun نیکی ۔
Gooey Adjective لیسدار ۔ جذبا تی ۔
Goof Noun احمق ۔ بُدھّو ۔ کوئی بے وقوف شخص ۔
Goof off