English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gold plating Noun سونے کی چادر ۔ طلائی چادر ۔ طلا کاری ۔
Gold point fin Adjective حدود شرح طلا حدود طلا ۔
Gold points of exchange طلا کی حدود مبادلہ ۔
Gold premium طلا بڑھوتری ۔
Gold purple Noun سونے اور ٹن کا مرکب اکسائیڈ ۔
Gold reserve Adjective محفوظ طلاء ۔
Gold reserves محفوظ طلا ۔
Gold rimmed
Gold robin Noun پیلک ۔
Gold rush Adjective سونے کی کانوں پر سونے کے متلاشیوں کا ہجوم ۔
Gold sand Noun ریت جس میں سونے کے زرے ملے ہوئے ہو ۔
Gold shell Noun سیپی جس پر سفوف سونا گوند کے ساتھ ملا کر چھڑکا رہتا ہے ۔
Gold shipments points Adjective حدود ترسیل طلاء ۔
Gold size Noun ایک قسم کا مسالہ جس کو لگا کر سونے کا پتر بنایا جاتا ہے ۔
Gold smith گولڈ سمتھ ۔ سنار ۔ صراف ۔
Gold solder Noun سونا جوڑنے کا مسالا ۔
Gold spangle Noun پروا نہ کی ایک قسم ۔
Gold spote Noun ایک قسم کا شب پروانہ ۔
Gold standard معیاری سونا ۔ خالص سونا بہت نرم ہوتا ہے اور سکہ سازی اور زیورات کےلیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کی بھرت تانبے اور چاندی کے ساتھ بنتی ہے ۔ خالص سونا 24 قیراط ہوتا ہے اور پانچ قسم کی معیاری بھرتیں 9,12,15,18,22 بناتا ہے ۔ اس کے خالص پن کا زکرفی ہزار یا قیراط کے حساب سے کیا جاتا ہے ۔
Gold stick Noun طِلائی عصا ۔ سُنہری چھَڑی ۔ اِنگلینڈ میں سُنہری چھَڑی جو سَرکاری جَشَن کے موقع پَر شاہی خاندان کے بعض اِفراد کے ہاتھ میں ہوتی ہے ۔
Gold stone Noun سونے کی خام دھات ۔ کونے دار پتھر ۔
Gold sulpide گولڈ سلفائیڈ ۔ خاکستری au2 S اور سیاہ au2 S3 ۔
Gold swift Noun ایک قسم کا بھونرا ۔
Gold tail moth
Gold thread زری کا تار ۔ سونے کا تار ریشم وغیرہ کے تار سے لپٹا ہوا ۔
Gold tissue زر بفت ۔
Gold wash Noun ( مٹی دھو کر ) سونا نکالنے کی جگہ ۔
Gold washer Noun طلا زا مٹی سے سونا نکالنے والا ۔
Gold web Noun مٹھائیوں پر جمی چینی کی تہ ۔
Gold will not buy everything Phrase زر سے سب کچھ نہیں ہو سکتا