English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gold bullion standard Adjective معیار طلا مالیاتی نظام جس میں قومی کرنسی کی قیمٹ مقررہ وزن اور سونے کے خالص پن پر ہو ۔
Gold capped weaver bird Noun طلائی سر والا بیا ۔
Gold carp Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Gold certificate Adjective حمند طلا ۔
Gold cloth Noun زر ہفت ۔
Gold coin Adjective سونے کا سکہ ۔
Gold crisis Noun سونا بحران ۔
Gold cup Noun گل آلالہ
Gold dig Verb خوشامد کر کے یا پھسلا کر زر اینٹھنا ۔
Gold digger Idiom ہر ذریعے سے دولت کمانے کا خواہش مند ۔
Gold dust Noun سونے کا برادہ ۔ پتھر بیل ۔
Gold exchange معیاد مبادلہ طلا ۔
Gold exchange standard Adjective معیار مبادلہ طلاء ۔
Gold export point حد برآمد طلا ۔
Gold family Noun سونے کے زمرے سے تَعلُّق رکھنے والی معدنیات جِس میں سونے کے علاوہ اریڈیم ۔
Gold fever Idiom پیسے کی خواہش ۔
Gold field Noun وہ علاقہ جہاں سونا نکلتا ہیں ۔
Gold filled
Gold finch Noun سہرہء زریں ۔ ایک قسم کا خوبصورت گانے والا پرندہ جس کے پنکھ پر سنہرے داغ ہوتے ہیں ۔
Gold finder Noun سونے کا پیشہ ور متلا شی ۔
Gold finny Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Gold fish Noun سُنہری مچھلی ۔ سُرخ مچھلی ۔ گولڈ فِش ۔
Gold flux Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Gold foil Noun ورقہٴ طِلا ۔ سونے کی پَنّی ۔ سونے کا ورق ۔ سونے کا پَتَر ۔
Gold fringe Noun ایک قسم کا پروانہ ۔
Gold goes in at any gate except heaven s
Gold goes in at any gate except heavens
Gold has gone up Phrase سونے کا بھاﺅ چڑھ گیا ہے
Gold head Noun سرخ سر بطخ ۔
Gold import point حد درآمد طلا ۔