English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Golden handshake بڑی رقم جو کسی اعلی درجے کے ملازم کو کمپنی سے قبل از وقت ریٹائر کرنے پر دی جاتی ہے ۔
Golden handshake man Adjective طلائی مصافحہ ۔
Golden herb Noun پامک کوہی ۔
Golden jubilee Idiom پچاسویں سالگرہ ۔
Golden key سیاسیا ت رشوت ، زر رشوت ۔
Golden locks Noun سرخس کی ایک قسم ۔
Golden maid Noun مچھلی کی ایک قسم ۔
Golden mean Noun خَیرُ الُامُورِ اَوسَطہا کا اصُول ۔ اصُولِ اعتدال ۔ بیچ کی راہ ۔ نُقطہٴ اعتدال ۔
Golden moss Noun پتھر بیل ۔
Golden mouthed Adjective طلائی دہن ۔
Golden number Noun عدد زریں ۔ وہ عدد جو ایسٹر کی تاریخ نکالنے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Golden oat Noun جئی کی ایک قسم ۔
Golden ointment Noun مرکزی کا زرد رنگ کا مرہم جو آنکھوں کے عِلاج کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Golden opportunity Idiom بہترین موقع ۔
Golden perch Noun آسٹریلیا کی ایک قسم کی دریائی مچھلی ۔
Golden rain Noun ایک قسم کی آتشبازی ۔
Golden retriever Noun سگ باز آور ۔ ایک شِکاری کُتا جِس کی گھَنی زَرد بھُوری کھال ہوتی ہے اور گِرے ہوۓ شِکار کو اُٹھا کَر لے آتا ہے ۔
Golden ring Noun ایک قسم کی کیڑا ۔
Golden rod Noun ایک پودا جس کا تنا چھڑی کا سا اور پھول شوخ زرد رنگ کا ہوتا ہے ۔
Golden rose Noun گلاب کی شکل کا تمغہ جسے پوپ ، لنٹ کے چوتھے اتوار کو دعا دے کر کسی بادشاہ وغیرہ کو بھیجتا ہے ۔
Golden rule Noun زریں اصُول ۔ ایک بلیغ جُملہ یا مقولہ جو مُختَلِف انداز میں پیش کیا جاتا ہے اور جِس میں یہ تَلقین کی جاتی ہے کہ دُوسروں سے اِسی انداز میں پیش آوٴ جِس انداز میں اُن سے بَرتاوٴ کی توقع رَکھتے ہو ۔
Golden section Noun زریں تراش ۔ دو قطعہاۓ خَط کی ابعاد کا تناسَب ۔ مَستوی ہِندسی شکل کی ابعاد کا تناسَب ۔
Golden shower Noun املتاس ، املداس
Golden spur Noun ایک اعزاز جو پادریوں کو دیا جاتا ہے ۔
Golden star Noun ایک قسم کا ظروف عشائے ربانی ۔
Golden sulphid Noun سرمے کا پتر سلفائید ۔
Golden syrup Noun ایک ہلکے رنگ کا شیرہ ۔ چاشنی ۔
Golden tettix سولن کے عہد سے قبل ایتھینی باشندوں کے بالوں میں لگانے کا ایک زیور جسے وہ لوگ ملکی ہونے کی علامت کے طور پر لگایا کرتے تھے ۔
Golden thistle Noun کو گھرو کی ایک قسم ۔
Golden wasp Noun ایک قسم کا زنبور ۔