English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gold work Noun زردگری ۔ ( جمع ) وہ جگہ جہاں سے سونے کو دھوتے ہیں ۔
Gold worker Noun سونا نکالنا یا سونے کا کام کرنے والا ۔
Gold workings Noun وہ جگہ جہاں سونا نکالا یا دھویا جاتا ہے ۔
Goldbeater Noun زَرکوب ۔ سونا کُوٹ کُوٹ کَر مَہین ورق بنانے والا ۔
Goldbeating Noun زَر کوبی ۔
Goldbergian Adjective نہایت پیچیدہ ۔
Goldbrick Noun نَقلی طلائی اینٹ ۔ نَقلی سونا اینٹ کی شکل میں ۔
Goldcrest Noun ایک چھوٹی سُنہری کلغی دار چِڑیا ۔ ایک زبردست چِڑیا ۔ ایک سُنہری چِڑیا ۔
Golden Adjective طلائی ، زریں ، سونے کا ، قیمتی ، عمدہ ، اہم ۔
Golden age Noun سنہرا دور ۔
Golden back Noun امریکی قزاق ۔
Golden ball Noun طلائی سیب ۔ جھگڑے کی جڑ ۔
Golden book Noun امرائے وینس کی فہرست ۔
Golden bridge Noun پسپائی کی آسانیاں ۔
Golden calf Noun سامری گوسالہ ۔ ہارون کا بنایا ہُوا سُنہری بُت ۔ دولت بطورِ دیوتا ۔
Golden collyrium Noun سورنجان شیریں
Golden days will come Phrase سنہرے دن آئیں گے
Golden dew drop Noun شریق امریکی ، دانہ خربق
Golden dreams make men awake hungry Phrase جو خیالی پلاﺅ پکاتا ہے بھوکا مرتا ہے
Golden eagle Noun ایک ہلکے بھورے رنگ کا بڑا پرندہ ۔ سُنہری عقاب ۔
Golden ear Noun ایک قسم کا پروانہ ۔
Golden earth Noun زرنیغ زرد ۔ ہڑتال ۔
Golden eye Adjective جراثیم کش آئٹمنٹ جسے آنکھ کے سفید پردے کی سوزش وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Golden eye ointment ذریں عینی مرہم ۔ یارے کے زرد آکساءیڈ کا مرہم ۔
Golden filled
Golden flower Noun ایک قسم کا گیندا ( پھول ) ۔
Golden flower of peru Noun سورج مکھی ۔
Golden gate Noun جنت کا دروازہ ۔
Golden glow Noun زریں گُل پَنج ہزاری ۔ گُلِ پَنج ہزاری کی ایک قِسم جِس کے سُنہرے دُہرے پھُول ہوتے ہیں ۔
Golden gravel طلا دار ریت کی تہ ۔