gold standard – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

معیاری سونا ۔ خالص سونا بہت نرم ہوتا ہے اور سکہ سازی اور زیورات کےلیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کی بھرت تانبے اور چاندی کے ساتھ بنتی ہے ۔ خالص سونا 24 قیراط ہوتا ہے اور پانچ قسم کی معیاری بھرتیں 9,12,15,18,22 بناتا ہے ۔ اس کے خالص پن کا زکرفی ہزار یا قیراط کے حساب سے کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

معیارِ طِلا ؛ مالیاتی نِظام جِس میں قومی کَرنسی کی قیمت مُقَررَہ وزن اور سونے کے خالِص پَن پَر مَبنی ہو ۔

🔹 Roman Urdu