English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gold injections زریں ٹیکے آروتھومیلیٹ ۔
Gold is a precious metal Phrase سونا ایک قیمتی دھات ہے ۔
Gold is an unseen tyrant Phrase زر ایک پنہاں ظالم ہے
Gold is dust that blinds all eyes Phrase دولت سب کو اندھا کر دیتی ہے
Gold is mined Phrase سونا کانوں سے نکالا جاتا ہے
Gold is precious metal Phrase سونا ایک قیمتی دھات ھے
Gold is proved by touch Phrase سونے کی پہچان کسوٹی ہے
Gold is tested by fire man by gold
Gold is tested by fire man by gold
Gold is the sovereign of all sovereigns Phrase زر شاہوں کا بھی شاہ ہے
Gold laced Adjective طلائی لیس سے اراستہ ۔
Gold leaf Noun طِلائی ورق ۔ ورقِ طِلا ۔ سونے کے باریک ورق جو عموماً مُلَمّع سازی میں مُستَعمِل ہیں ۔
Gold leaf electrometer Noun برق پیما اوراق طلائی ۔
Gold leaf electroscope Noun برف نما اوراق طلائی ۔
Gold leaf electroscope an apparatus used in electrostatics to show the presence of electric charge Phrase گولڈلیف الیکٹروسکوپ ، وہ اپریٹس جسے برقی سکونی میں کسی چیز پر چارج کی موجودگی کا پتہ لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Gold leaf galvanscope Noun رونما اوراق طلائی ۔
Gold lll chloride aucl3
Gold medal Noun گولڈ میڈل ۔ سونے کا تمغہ ۔
Gold medalist Noun سونے کا تمغہ جیتنے والا ۔ گولڈ میڈل یافتہ
Gold mill Noun خام سونے کو چورنے کی چکی ۔
Gold mine Noun معدنِ زَر ۔ سونے کی کان ۔ بہت زیادہ دولت کے حصُول کا مَنبع یا مَخزَن ۔
Gold mohr Noun گل طرہ ، چھوٹا گل مہر ، کرشنا چوپرا ، پاتنگ
Gold mouthed Adjective شیریں کلام ۔ خوش بیان ۔
Gold note Noun ہنڈی جس کی ادائی صرف سونے میں ہو ۔
Gold number گولڈ نمبر ۔ یہ ایک حفاظتی لسونت کی حفاظتی قوت کا تصور دیتا ہے ۔ یہ حفاظتی لسونت کے ملی گرام کی وہ تعداد ہے جو معیاری سونے (گولڈ سال) کے دس ملی لیٹر کو اس وقت انجماد سے محفوظ رکھتا ہے ۔ جب اس میں سوڈیم کلورائیڈ کا دس فیصد محلول شاملکیا جاتا ہے ۔ سونے کے عدد جتنے کم ہوں گے حفاظتی کولائیڈ ،( لسونت) کی استعدادا اتنی زیادہ ہوگی ۔
Gold of pleasure
Gold opens all lock no lock will hold against the power of gold
Gold opens all lock no lock will hold against the power of gold
Gold or golden pheasant Noun چین اور تبت کا تیتر ۔
Gold plate Verb ظروف طلائی ۔ سونے کے برتن ۔