gold number – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گولڈ نمبر ۔ یہ ایک حفاظتی لسونت کی حفاظتی قوت کا تصور دیتا ہے ۔ یہ حفاظتی لسونت کے ملی گرام کی وہ تعداد ہے جو معیاری سونے (گولڈ سال) کے دس ملی لیٹر کو اس وقت انجماد سے محفوظ رکھتا ہے ۔ جب اس میں سوڈیم کلورائیڈ کا دس فیصد محلول شاملکیا جاتا ہے ۔ سونے کے عدد جتنے کم ہوں گے حفاظتی کولائیڈ ،( لسونت) کی استعدادا اتنی زیادہ ہوگی ۔

🔹 Roman Urdu