English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Goiter | Noun | گِلہَڑ ۔ گھینگا ۔ غوتَر ۔ غَر ۔ غدّہِ دَرقیہ کا پھیلاوٴ ۔ |
| Goiter exophosic | Adjective | گھیگا ۔ بھینگا ۔ بھینگا پن سے متعلق |
| Goitered | Adjective | گھینگے سے متعلق یا مشابہ ۔ گھینگے والا ۔ |
| Goitre | Noun | گھینگا ، گلے کے بالائی حصہ کا ورم یا اُبھار ۔ |
| Goitrogens | Noun | گِلہَڑ پَیدا کَرنے والا عامَل ۔ گوبھی ، شلَجَم اور مَٹَر وَغَیرہ میں پائے جاتے ہَیں |
| Goitrous | Adjective | گلہڑی ۔ گھینگی ۔ گھینگے سے مُتعلّق ۔ گھینگے والا ۔ گھینگے سے مُشابہ ۔ |
| Golandaz | Name | گولنداز: بر توپچی ۔ |
| Golblatt | Noun | گردہ میں خون کے بہاو میں رکاوٹ کے سبب گردہ میں شدید تناﺅ |
| Golconda | Noun | دولت کی کان ۔ ایسی کان جِس میں دولت ہو ۔ دولت والی کان ۔ |
| Gold | Adjective | سونا ، زر ، طلا ، سونے کے رنگ کا ، خوبصورت ۔ |
| Gold amalgam | Noun | پارے کے ساتھ ملا ہوا ۔ |
| Gold and power the chief causes of wars | — | — |
| Gold apple | Noun | ٹماٹر ۔ |
| Gold au | — | — |
| Gold balls | Noun | گل اشرفی ۔ |
| Gold bar | Noun | سونے کی چھڑی ۔ سونے کی سلّی ۔ |
| Gold beater | Noun | زرکوب ۔ سونے کی ورق بنانے کا کام ۔ |
| Gold beater s skin | Noun | جھلی جو سونے کے ورق بنانے میں آتی ہے ۔ |
| Gold beaters skin | Adjective | بیل کی انتڑیوں سے بنائی ہوئی جھلی جو سونے کے ورق بنانے کے کام آتی ہے ۔ |
| Gold beaters skin | Adjective | بیل کی انتڑیوں سے بنائی ہوئی جھلی جو سونے کے ورق بنانے کے کام آتی ہے ۔ |
| Gold beating | Noun | زرکوبی سونے کے ورق بنانے کا کام ۔ |
| Gold beetle | Noun | زریں بھورا ۔ |
| Gold beryl | Noun | زہر جد زریں ۔ |
| Gold block | Noun | وہ ممالک جو اپنے سکے کی بنیاد طلائی میعار پر رکھتے ہیں ۔ |
| Gold blocking | Noun | ( کتاب کی جلد پر ) طلائی نقش بنانا ۔ |
| Gold bloom | Noun | گینڈا ۔ |
| Gold bond | طلا بانڈ ۔ | |
| Gold breasted trumpeter | Noun | زریں سینے والا امریکی راج ہنس ۔ |
| Gold brick | نقلی چیز ۔ جعلی چیز ۔ | |
| Gold bug | Noun | زریں بھونرا ۔ دولت مند ۔ طلائی معیار کا حامی ۔ |