English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Glycolic acid Noun گلائی کولک تیزاب ۔ ایک قلمی بے رَنگ مُرکّب ۔ گلائی کول کی تَکسید سے حاصِل ہونے والا مُرکّب ۔ چَمڑے اور کَپڑے کی رَنگائی میں اِستعمال ہونے والا ۔
Glycolic acid hydroxyacetic acid ch2ohcooh
Glycolide Noun glyoxelکا مرکب ہم ترکیب ۔
Glycolipid one of a number of various types of lipid in which a fatty acid chain is linked to a sugar usually glucose or galactose Phrase گلائیکولیڈ ، پیچیدہ لیڈز جو کاربوہائیڈریٹس کے ساتھ فیٹی سیسڈ کے مرکبات پر مشتمل ہوتے ہیں ان میں نائٹروجن ہوتی ہے لیکن فاسفورک ایسڈز نہیں ہوتا دماغی بافتوں میں پائے جاتے ہیں ۔
Glycollate Noun گلائی کولک ایسڈ کا نمک ۔
Glycols Noun ہائیڈرو کاربن ۔ کاربن اور ہائیڈروجن کے مُرَکَّب ہوتے ہیں ۔
Glycols dihydric alcohols
Glycolysis Noun گلائی کو جین پاشیدگی ۔ جاندار عضویات میں خامروں کے ذریعے کاربوہائیڈریٹوں کی شِکَست و ریخت ۔
Glycolytic Adjective شکر کا تجذیہ کی خاصیت رکھنے والا ۔
Glycolytic ferment Noun شکر پاش خمیر
Glycolytically Adverb گلائی کو جین پاشیدگی سے ۔
Glyconeogenesis Noun جِب مُہَیّا شُدہ کاربوہائیڈریٹ کی کَمی ہو تو پَروٹین یا چِکنائی سے شَکَّر کا بَننا
Glyconic Adjective تین ٹروکی اور ایک ڈیکٹل والی ۔
Glycopenia Noun بافتوں میں سکر تیار کرنا
Glycopeptide Noun نشاستہ اور امینو ایسڈ والے پیپ ٹائیڈز
Glycophilia Noun معمولی جسم میں شکر کی مقدار بہت زیادہ کر دے
Glycoprotein Noun شَکر لحمیات ۔ گلائیکوپروٹین ۔ مَزدُوج لحمیات کے گرُوپ میں سے کوئی گرُوپ ۔ ایک پروٹین اور ایک کاربوہائیڈریٹ پَر مُشتَمِل گرُوپ ۔
Glycoprotein a molecule consisting of a protein unit complexed with a carbohydrate Phrase کلائیکولحمیات ، کاربو ہائیڈریٹس پر مشتمل پیچیدہ لحمیات ۔
Glycorrhea Noun جسم سے شکر خارج ہونا
Glycosecretory Noun شکر کے اخراج سے متعلق
Glycoseericum xanthoma Noun سلعہ اصفر شکری (پیشاب میں شوگر)
Glycosemia Adjective خون میں چینی کی موجودگی ۔
Glycosialia Noun تھوک میں شکر
Glycosialorrhea Noun شکر ملے تھوک کا بکثرت بہنا
Glycosidases گلائی کو سائیڈیسز ۔ ایک اینزائم جو لیکٹک ایسڈ کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے ۔
Glycoside Noun گلائیکوسائیڈ ۔ نامیاتی مُرَکبات کے گرُوپ میں سے کوئی ایک جو پودوں میں بَکَثرت پاۓ جاتے ہیں ۔ آب پاشیدگی سے شَکریات اور دوسری نامیاتی اشیا میں تَبدیل ہونے والا مُرکّب ۔
Glycoside linkage گلائی کو سائیڈ تعلق ۔ یہ تعلق مونو سیکرائیڈ یونٹس کو ڈائی سیکرائیڈمالیکیول میں برقرار رکھتا ہے ۔ دو ۔ الفا ڈی گلوکوز یونٹس کے درمیان تکثیف یا انجماد کے نتیجہ میں مالٹوز تشکیل پاتا ہے ۔
Glycosides Noun قُدَرتی اشیا جِن میں شَکَّر کے ساتھ کوئی دُوسرا مُرَکَّب ہو
Glycosidic Adjective گلائیکو سائیڈ کا ۔
Glycosmis cochinensis Noun پوٹالی ، جنگلی نیبو