English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Glycide Noun glycidic etherسے ملتا ہوا ایک فرضی اصلیہ ۔ گلیسائیڈ ۔
Glycidic Adjective گلیسائیڈ سے متعلق یا اس سے نکالا ہوا ۔
Glycidic ether Noun ایک دو جوہری اثر جو گلیسائیڈ پر القلی کے عمل سے حاصل ہوتا ہے ۔
Glycin Noun صفرہ میں پایا جانے والا بلوری مادہ ۔
Glycine Noun ایک تیزاب جِس میں ایمینو ایسڈ کی خصُوصیات موجُود ہوتی ہیں ۔
Glycine amino acetic acid glycoll
Glycine h2nch2cooh گلائی سائن ۔ متعدد حیوانوں کی رطوبتوں میں پایا جانے والا ٹھوس مادہ سے گلائی کول بھی کہا جاتا ہے ۔
Glycine max Noun سویابین ، بھت
Glycinegli sen
Glycinuria Noun پیشاب میں گلائسین نامی امائنو ایسڈ کا اخراج ۔
Glycinuria gli sin u ri a
Glyco سابقہ glycerol یا دوسرے مادے سے ۔
Glyco سابقہ glycerol یا دوسرے مادے سے ۔
Glycochoile Adjective بیل کے پتے کا یا اس سے متعلق ۔
Glycocholate Noun بیل کے پتے ( ox gall) کے ترشے کا نمک ۔
Glycocin Noun صفرہ میں پایا جانے والا بلوری مادہ ۔
Glycogen Noun نِشاستہ حیوانی ۔ نِشاستہ کی شکل جو جِگر اور عُضلات میں ذخیرہ ہوتی ہے ۔
Glycogen c6h10o5
Glycogen gli ko jen g glykys sweet
Glycogenase شکرزایی ۔
Glycogenesis Noun شکر زائی ۔
Glycogenetic Adjective شکر زا ۔
Glycogenic Noun حیوانی نشاستہ دار
Glycogenis Noun گلائیکوجن کا زہر
Glycogenolysis Noun گلائکوجن سے گلوکوز کی تیاری ۔
Glycogenolytic Noun گلائیکوجن پاش
Glycogenosis Noun گلائیکوجن کو بدن میں جمع کرنے کا مرض گلائیکوجن کا کثیر مقدار میں ذخیرہ ہو جانے کا عمل
Glycogeusia Noun منہ میں میٹھا ذائقہ
Glycol Noun ایتھلین ڈائیبرومائیڈ کے تجربہ سے حاصل ہونے والا ۔ شریں ۔ بے رنگ ۔ بے بو اور لیسدار رقیق ۔ ایک قسم کا الکو حل ۔
Glycolic Adjective اِس الکحل کا ۔ گلائی کولی ۔