glycoside – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گلائیکوسائیڈ ۔ نامیاتی مُرَکبات کے گرُوپ میں سے کوئی ایک جو پودوں میں بَکَثرت پاۓ جاتے ہیں ۔ آب پاشیدگی سے شَکریات اور دوسری نامیاتی اشیا میں تَبدیل ہونے والا مُرکّب ۔

🔹 Roman Urdu