English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Glycostatic Noun پیشاب میں شکر
Glycosuria Noun شکر جو پیشاب میں پائی جاتی ہے ۔
Glycosuric Adjective زیا بیطسی ۔
Glycotropic Noun شکر پسند
Glycouresis Noun پیشاب میں شکر کی کثرت
Glycuretics Noun پیشاب میں شکر لانے والے
Glycyrrhiza Noun مسکن ۔ جلاب آور اور کف نکالنے والی دوا ۔
Glycyrrhiza redia Noun ملیٹھی ، ملٹھی ، اصل السوس ، خوشاد لگلی
Glycyrrhizin Noun گلیٹھی میں پایا جانے والا گلو کو سائیڈ ۔
Glye Noun, Adjective سابقہ بمعنی میٹھا ۔ مِٹھاس ۔
Glymidine Verb ذیابیطس کے خلاف مستعمل دوا ۔
Glyosuria Adjective پیشاب میں شکر ہونا ذیابیطس ۔
Glyoxal Noun ایک سفید بے شکل ٹھوس ۔
Glyoxal diformyl cho2
Glyoxalic acid Noun ایتھلک ایسڈ میں نائٹرک ایسڈملانے سے پایا جانے والا ترشہ ۔
Glyoxilin Noun نائٹرو گلیسرین میں ڈوبا ہوا بارود پنبہ ۔
Glyoxylases گلائی اوکسیلز ۔ لیکٹک ایسڈ کی تیاری میں استعمال ہونے والا ایک اینزائم ۔
Glyoxylic acid cho cooh
Glyph Noun لاحقہ بمعنی کَندہ کرنا ۔ کاٹنا ۔ مِثال کے طَور پر اُبھرے ہوۓ زیورات ۔
Glyphipterygidae Adjective گلائی فی ٹیری گیڈا ۔ چمکدار حشرات ۔ چھوٹے پتنگوں کا خاندان ۔ چمکدار پروں والے یہ حشرات جنوبی نصف کرہ میں عام ہیں ۔ تھوتھنی مرغولہ دار ۔ لاروا پتے کھاتا ہے ۔ ۹۰۰ انواع ہیں ۔
Glyphograph Noun ابھرواں برقی چھاپ ۔
Glyphographer Noun ابھرواں برقی چھپائی کا یا اس سے متعلق ۔
Glyphographic Adjective گَلِف نِگاری کا ۔ اُبھری چھپائی کا ۔
Glyphography Noun ابھرواں برقی چھپائی ۔
Glyptal Noun الکلائی لجلجا مادّہ خصوصاً وہ جو گلیسرین اور تھالک ترشے اور خُشک کیلسیم سلفیٹ سے حاصِل ہوتا ہے ۔
Glyptal resins Noun بے رنگ چیپ دار رال جو گلیسرین اور بتھالک این ہائڈرائڈ سے تیار ہوتی ہے ۔
Glyptals گلپٹلز ۔ الکائیڈ بیروز سے ، تالیفی بیروزوں یا رالوں کا ایک گروہ ۔
Glyptic Adjective حکاکی سے متعلق ۔ کندہ کاری سے متعلق ۔
Glyptics Noun جواہر حکّاکی ۔ جواہر نقاشِی ۔ عِلمِ کَندہ کاری ۔
Glyptodon Noun کندہ دان مور خور ۔ جنوبی امریکا کا ایک چوپایہ جو اب معدوم ہو چکا ہے ۔