English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Glyptodont Noun حِجری دور کا ایک ارضی قَشریوں کی طرح کا میمل جانور جو اب معدوم ہو چُکا ہے ۔ مور خور ۔
Glyptodontoid Adjective کندہ دنداں مور خور سے مشابہ ۔
Glyptogragh Noun کندہ کاری ۔
Glyptograghic Adjective خکاکی سے متعلق ۔ کندہ کاری سے متعلق ۔
Glyptographr Noun خکاک ۔ کندہ کار ۔
Glyptography Noun خکاکیء جواہر ۔ کندہ کاری ( جواہر ات کی ) علم کندہ کاری ۔
Glysemia Adjective خون میں چینی کی موجودگی ۔
Gm counter
Gmelia asiatica Noun بدہار
Gmelina arboria Noun کنبھار ، کنبھاری ، کمہار
Gmelina indica Noun ککاﺅ ، ککوہ
Gmelinite Noun آلومینیم ۔ کلیشیم وار سوڈیم کا آہدار سلیکیٹ ۔
Gmt
Gnamma Noun پہاڑ میں قُدرتی جوہڑ ۔ پانی سے بنا ہوا جوہڑ ۔ پہاڑوں کے درمیان جوہڑ ۔
Gnap Verb کاٹنا ( دانت سے ) ۔
Gnaphalium luteo album Noun کلمور
Gnar Verb غرانا ۔
Gnarl Verb غرانا گڑگڑانا ۔
Gnarled Verb غرایا گڑگڑایا ۔
Gnarly Adjective کھُردرا ۔ گِرہ دار ۔
Gnash Verb ناراض ہونا ۔
Gnashed Verb ناراض ہوا ۔
Gnashers Noun پیسنے والے دانت ۔ دانت ۔ چبانے والے دانت ۔
Gnashingly Adverb دانت پیستے ہوۓ ۔
Gnat Noun مَچھَر ۔ پِشہ چھوٹے کاٹنے والوں میں سے کوٴئی ایک ۔ شُمالی امریکا کی سیاہ مَکھی ۔ ٹھِنگنا ۔ مُٹھی بھَر کا آدمی ۔
Gnat catcher Noun ایک قسم کی امریکی چڑیا ۔
Gnat flower Noun ایک قسم کا پھول ۔
Gnat snap Noun پشہ خور ۔ مچھر خور ۔ چھوٹے کام کرنے والا ۔
Gnat stranier Noun چھوٹے کاموں کو اہمیت دینے والا ۔
Gnat worm Noun مچھر کا پہل روپ ۔