English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Glycemia Noun پیشاب میں شکر
Glyceral Noun ( کیمیا ) گلیسیرین اور الڈی ہائیڈ کو گرم کرنے سے پیدا شدہ ایک مرکب ۔
Glyceraldehyde a molecule closely related to glycerol and formed from it by mild oxidation Phrase گلائی ریلڈی ہائیڈ ، گلائی سی رول سے ملتا جلتا مالیکیول ۔
Glycerate Noun ( کیمیا) گلیسرینی ترشے کا نمک ۔ گلیسرین میں کسی مادے کا محلول ۔
Glyceric Adjective گلیسرینی ۔ گلیسرین کا ۔ اس سے لیا ہوا اور اس کے متعلق ۔
Glyceric acid c3h6o4
Glyceride Noun گلیسرین جِس میں تیزاب بھی شامِل ہو ۔
Glyceride an ester of glycerol one two or three acid groups can be attached Phrase گلسرائیڈز ، نامیاتی تیزابوں کے ساتھ گلسرول کے ایسٹرز ۔
Glycerides گلائسرائیڈز ۔ الکواحلوں اور کاربوکسلیک ایسڈز سے تیار ہونے والے ایسٹرز ۔ ان کے درجے مونو ۔ ڈائی اور ٹرائی گلیسرائیڈز ہیں جن کا انحصار ایسڈز ریڈیکلز کی تعداد پر تین ہائیڈ رو کسل گروپس کے ساتھ ہوتا ہے ۔
Glycerin Noun گلیسرین ۔
Glycerinate Verb گلیسرین کے ساتھ مِلانا ۔ گلیسرین اِستعمال کَر کے تَجَربہ کَرنا ۔
Glycerination Noun گلیسرین سازی ۔ گلیسرین بنانے کا عمل ۔
Glycerine Noun گلیسرین ۔ ایک قسم کا میٹھا شربت جیسا رقیق جو حیوانی اور نباتاتی روغنوں سے استعمال کیاجاتا ہے ۔ اور بطور دوا کے استعمال کیا جا تا ہے ۔
Glycerine e
Glycerite Noun ( دوا سازی ) گلیسرین میں محلول دوا ۔
Glycero جزو ترکیبی بمعنی گلیسرین ۔
Glycerol Noun گلیسرین ۔
Glycerol glycerine 123 trihydroxypropane c3h8o3 ch2oh choh ch2oh
Glycerol glycerine propane 123 triol a trihydric alcohol which is a fundamental component of lipids found in living systems
Glycerol phosphoric acid 3phosphoglyceric acid
Glycerole Verb خارجی استعمال کے لیے گلسرین میں بنائی ہوئی کوئی دوا ۔
Glycerophosphate Noun گلیسیر و فوسفورک ایسڈ کا نمک ۔
Glycerophosphates Noun بھوک پیدا کرنے والے مرکب ۔
Glycerophosphates glyceryl trinitrate
Glycerophospheric acid Noun گلیسرین پر گندھک کے تیزاب یا فاسفورک آین ہائیڈ ائیڈ کے عمل سے پیدا ہونے والا ترشہ ۔
Glycery Noun گلیسرین اور گلیسر ائیڈ کا سہ جوہر اصلیہ ۔
Glyceryl Noun گلیسریل ۔ گلیسرین اور گلیسرائیڈوں میں سہ گرفتہ اصلیہ ۔
Glyceryl trinitrate Adjective خون کی نالیوں کو پھیلانے والا مرکب جو خصوصا درد دل کے دوران مفید ہے ۔
Glyceryl trinitrate nitroglycerine Phrase گلسرائل ٹرائی نائٹریٹ ، چبانے یا چوسنے والی گولیوں کی صورت میں دیا جاتا ہے ، درد دل یا انجینہ پیکٹورس میں نصف تا ایک گولی حسب ضرورت زبان کے نیچے رکھی جائے ۔
Glycholic acid Noun بیل کے پتے کا اصل ترشہ ۔