gallium – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گیلیئم ۔ سفیدی مائل نقرئی دھات ، پیر یاڈک ٹیبل میں گروپ iii سےاس کا تعلق ہے ۔ جرمانائٹ ہی صرف وہ معدن ہے جس میں گیلیئم پائی جاتی ہے ۔ اس کی کیمیا ایلومینیم سے مشابہت رکھتی ہے ۔ طیف بینی کے ذریعے تجزیات کےلیے اسے لیمپوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک قِسم کا نرم نیلگوں سفید دھاتی عنصر جو جست کی کچ دھات میں پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گیلیئم ۔ ایک نَرم نیلگوں سفید دھاتی عنصَر جِس کا نُقطہ پِگھلاوٴ بہت کم اور نُقطہ کھولاوٴ بہت زیادہ ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu