English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Glass crown of thorns Noun کلسی شیشہ
Glass culture Noun پھلوں پودوں وغیرہ کو شیشے کے اندر اگانا ۔
Glass cupped Noun سینگی ، محجمہ
Glass cutter Noun شیشہ تراش ۔
Glass cutting Noun شیشہ تراشی ۔
Glass dust Noun شیشے کا سفوف یا برادہ ۔
Glass electrode گلاس الیکٹروڈ ۔ پتلی دیواروں والا شیشے کا ایک بلب H ( آیونز) کے محلول سے لبریز جبکہ پلاٹینم کاتار الیکٹرولائٹ کے محلول میں ڈوبا ہوتا ہے ۔ شیشے کی سطح H آیونز سے قوت پیدا کرتی ہے ۔ پتلی دیواریں کنڈکٹر کا کام دیتی ہیں ۔
Glass electrode an electrode made out of a highly specialized glass that is porous to hydrogen ions Phrase گلاس الیکٹروڈ ، ایک خاص قسم کے شیشے سے بنایا گیا الیکٹروڈ جو ہائیڈروجن آئنوں کے لیے سرایت پذیر ہوتا ہے ۔
Glass enamel Noun غیر شفاف شیشہ ۔
Glass faced Adjective آئینہ سا ۔
Glass fibre Noun بافتی ریشہ ۔ گلاس ۔
Glass fibre a material made from thin fibres of glass less than 1 u m in diameter bonded together with resin Phrase بلوری رشیے والی اشیاء ، فائبر گلاس ، باریک بلوری ریشے کی کشتیاں اور موٹر کار کی باڈی کے حصے بنانے میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Glass fibres گلاس فائبر ۔ رالوں میں شیشے کے فلامنٹس شامل کرنے سے ان میں طاقت پیدا ہو جاتی ہے ۔
Glass flint Noun چقماقی شیشہ
Glass furnace Noun شیشہ گری کی بھٹی ۔
Glass gall Noun سفید نمکین جھاگ جو شیشہ پگھلانے میں سطح پر جم جاتا ہے ۔
Glass gazing Noun آئینہ دیکھنے والا ۔
Glass glazed Adjective موٹی جلد والا ۔
Glass grenade Noun شیشے کے غلاف والا دستی بم ۔
Glass hard Adjective انتہائی سخت ۔
Glass hight gauge Noun گھڑی کے شےشے کی اونچائی ناپنے کا آلہ ۔
Glass house Noun شیشہ کا کار خانہ ۔
Glass like
Glass man Noun شیشہ فروش ۔ شیشہ گر ۔
Glass metal Noun پگھلا ہوا شیشہ ۔
Glass mosaic Noun شیشے کے رنگین مربعوں سے بنا ہوا موزیک ۔
Glass mould Noun شیشہ ڈھالنے کا فلزی ڈھانچہ ۔
Glass of antimony Noun ایک کیمیاوی شے ۔
Glass oven Noun شیشے کے نئے ظروف کو بتدریج ٹھندا کرنے کا گرم تنور ۔
Glass paper Verb وہ کاغذ جس پر شیشے کا برادہ چپکا ہوتا ہے ۔