English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Glass pock Noun ایک قسم کی بیماری ۔
Glass pot Noun وہ ظروف یا کھٹال جس میں شیشے کی چیزوں کو رکھ کر گلاتے ہیں ۔
Glass press Noun شیشے کو لچکیلی حالت میں سانچے کے اندر دبانے کی ایک ترکیب ۔
Glass rop Noun ایک قسم کا اسپنج ۔
Glass sand Noun شیشے سازی میں استعمال ہونے والا بالو ۔
Glass shell Noun ایک قسم کا صدفہ ۔
Glass snail Noun شیشہ گری کا کوڑا ۔
Glass snake Noun شیش ناگ ۔ شُمالی امریکا میں پائی جانے والی سانپ جیسی چھِپکلی ۔جو اپنی پھُوٹک چِتکَبری دُم کی وجہ سے اِس نام سے مَنسُوب ہے ۔
Glass tinner Noun شیشے پر ٹین کی پنی چڑھانے والا ۔
Glass tube Noun شیشہ نلی ۔
Glass ware Noun شیشے کے ظروف ۔ کانچ کا سامان ۔
Glass water Noun محلول سوڈیم سلیکیٹ
Glass wave
Glass wool Noun شیشہ روئی ۔ شیشہ پنبہ ۔ فِلٹَر میں بھَرتی کے لیے روئیں دار باریک ریشوں والا شیشہ ۔
Glass work Noun کار خانہء شیشہ سازی ۔ شیشہ سازی ۔ شیشے کے سامان ۔
Glass worker Noun شیشہ گر ۔
Glass worm Noun جگنو ۔ کرمک شب تاب ۔
Glass wort Noun الف شورہ ۔ نبات شورہ زا ۔
Glass wort jointed Noun کنٹھیلی سونف آبی ، مصفلی نبات شورزا
Glassbloer cataract Noun تیز آگ میں کام کرنے والے کو (زیر سرخ شعاعوں کی وجہ سے بننےوالا)
Glassen Adjective شیشے کا بناہوا ۔ شیشہ نما ۔
Glasses Noun چشمہ ، عینک
Glasses round Noun اتنے گلاس کہ سب حاضرین کے لئے کافی ہوں ۔
Glassful Noun گلاس بھَر مِقدار جو پینے کے گلاس میں سما سکے ۔
Glasshouse Noun پود گھر ۔ فوجی بندی خانہ ۔ شیشہ گری کی کارگاہ ۔
Glassie Noun شیشے کی گولی ۔ شفاف الماسی بلور ۔
Glassily Adverb آئینے کی طرح ۔ پَتّھرا کَر ۔
Glassine Noun ایک چَمَکدار نیم شفّاف کاغذ جِس پَر پانی ، ہوا یا تیل اثَر انداز نہیں ہوتے ۔
Glassiness Noun شفّاف ہونے کی خاصیت ۔ شفّافی ۔ شفّاف پَن ۔
Glassing Noun شیشے کے ڈبے میں رکھنا ۔ پتھرادینا ۔