English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Glassing jack Noun ایک چمڑا صاف کرنے کی مشین ۔
Glassite Noun اس مذہبی فرقے کا رکن جس کو سینٹ نے قائم کیا تھا ۔
Glassless Adjective بے شیشہ کا ۔
Glasslike Adjective شیشہ نُما ۔ شیشے کی طرح ۔ شیشے جیسا ۔
Glassmaker Noun آبگینہ ساز ۔ شیشہ گر ۔ مُنہیار ۔ شیشے کے ظُرُوف بنانے والا ۔
Glassmaking Noun آبگینہ سازی ۔ مُنہیاری ۔ شیشہ بنانے کا عمل ۔
Glasso epiglic fold Noun لسانی مکبی تہیں
Glassware Noun منہیاری ۔ شیشے کے آلات ۔ کانچ کا سامان ۔
Glassware brass work and pottery were introduced there
Glassware brass work pottery
Glasswork Noun شیشہ گری ۔ آلاتِ شیشہ سازی ۔ شیشے کی تَنصیب ۔ شیشہ چَمکانے کا عمل ۔
Glassworks Noun شیشہ فیکٹری ۔ کارخانہٴ شیشہ سازی ۔ کارخانہٴ شیشہ گری ۔
Glasswort Noun علف شورہ ۔ نبات شورہ زا ۔ سونف آبی ۔ رُوسی خار دار جھاڑی ۔ بغیر پَتے کے رسیلا پودا ۔
Glassy Adjective شیشے کے مانِند ۔ کانچ سا ۔ پَتّھرایا ہُوا ۔ شیشہ نُما ۔
Glassy texture Noun شیشہ نما بافت ۔
Glastonbury Noun انگلستان کا شہر ۔
Glastonbury chair Noun ایک قسم کی آرام کردی ۔
Glastonbury thorn Noun عضاتہ یا خفچہ کی ایک قسم ۔
Glaswegian Noun, Adjective, Faminine اسکاچستان کے شہر گلاسگو کا ۔ گلاسگوئی ۔ گلاسگو کا رہنے والا ۔
Glau coma Noun گلا کوما ۔ سبز موتیا ۔ آنکھ کی بیماری ۔ زَرق الما ۔
Glauber s salts Adjective سوڑیم سلفیٹ ۔
Glaubers salt
Glaubers salt
Glaubers salts
Glauc Noun ایک سابقہ ۔ سبز ، بھُورا ۔ نیلا ۔ پکے ہوۓ انگُور کی طرح ۔
Glaucescence Noun مٹیالا پن ۔
Glaucescent Adjective سبز پوشوری ۔
Glaucin Noun چیچک
Glaucodot Noun لوہے اور کوبالٹ سلف آرسینائیڈ ۔
Glaucoma سبز موتیا ۔ کالا موتیا ۔ اس مرض میں سخت درد ہوتا ہے ۔ آنکھ کے اگلے حصے میں پانی کے دباو کی زیادتی اس مرض کا اپریشن ہے ۔